تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا" کے متعقلہ نتائج

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

آنکھ ہے

نظر ہے، رغبت ہے

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

آنکھ بھبھوکا ہونا

نشے یا غصہ سے آنکھ کا سرخ ہونا

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا کے معانیدیکھیے

جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا

jhuuT bolne vaalo.n ko pahle maut aatii thii ab buKHaar bhii nahii.n aataaझूट बोलने वालों को पहले माैत आती थी अब बुख़ार भी नहीं आता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا کے اردو معانی

  • کلجگ کا زمانہ ہے، جھوٹ بولنے والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا
  • جھوٹ بولنے والے سے مذاقاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of jhuuT bolne vaalo.n ko pahle maut aatii thii ab buKHaar bhii nahii.n aataa

  • Roman
  • Urdu

  • kaljug ka zamaana hai, jhuuT bolne vaalo.n ko ko.ii nuqsaan nahii.n pahunchtaa
  • jhuuT bolne vaale se mazaaqaa kahte hai.n

झूट बोलने वालों को पहले माैत आती थी अब बुख़ार भी नहीं आता के हिंदी अर्थ

  • कलयुग का समय है, झूट बोलने वालों को कोई हानि नहीं पहुँचती
  • झूठ बोलने वाले से मज़ाक में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

آنکھ ہے

نظر ہے، رغبت ہے

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

آنکھ بھبھوکا ہونا

نشے یا غصہ سے آنکھ کا سرخ ہونا

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone