تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھولَن جاتْرا" کے متعقلہ نتائج

جُھولَن جاتْرا

کرشن جی اور رادھا جی کی یاد میں منایا جانے والا ہندوؤں کا ایک تیوہار جو اگست کی نوچندی کو منایا جاتا ہے ، اور جس میں کرشن جی اور رادھا جی کی مورتیاں ایک جھولے میں رکھ کر جھون٘ٹے دیتے اور عشقیہ گیت گاتے رہتے ہیں ، یہ تیوہار پانچ شب و روز تک رہتا ہے ، برہمنوں کا دعوت دی جاتی ہے ، رک : جھولا معنی نمبر ۳

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھولَن جاتْرا کے معانیدیکھیے

جُھولَن جاتْرا

jhuulan-jaatraaझूलन-जात्रा

جُھولَن جاتْرا کے اردو معانی

  • کرشن جی اور رادھا جی کی یاد میں منایا جانے والا ہندوؤں کا ایک تیوہار جو اگست کی نوچندی کو منایا جاتا ہے ، اور جس میں کرشن جی اور رادھا جی کی مورتیاں ایک جھولے میں رکھ کر جھون٘ٹے دیتے اور عشقیہ گیت گاتے رہتے ہیں ، یہ تیوہار پانچ شب و روز تک رہتا ہے ، برہمنوں کا دعوت دی جاتی ہے ، رک : جھولا معنی نمبر ۳

English meaning of jhuulan-jaatraa

  • a Hindū festival kept about new moon in august in honour of Kr̤ishṇa and his mistress Rādhā . (idols representing these personages are placed in a cradle or chair suspended from the roof of the temple or house and swung)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھولَن جاتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھولَن جاتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone