تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھول جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھول جانا کے معانیدیکھیے
جُھول جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- (کسی عضو کا) اتر جانا ، جوڑ پر سے ہٹ جانا.
- جھوک کھانا ، گردن یا جسم کا جھک جانا ، اکڑنا کی ضد.
- لٹک جانا ، اَدَھر ہو جانا ، معلق ہو جانا ، جھون٘ٹا کھانا.
- ڈھیلا پڑ جانا ، سست پڑ جانا ، دب جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھول جانا)
جُھول جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔