تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھنْڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھنْڈ کے معانیدیکھیے
جُھنْڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غول، گروہ، انبوہ، جمگھٹا، گلّہ ریوڑ
- بہت سے درخت جو ایک جگہ اُگے ہوں
- ستاروں کا گُچھا، جُھرمٹ
- گھاس کا پُولا، مُٹّھا، بنڈل
- جھاڑیاں، جھانکڑ، جھنکڑ، ٹنڈ
- گروہ کا شور، بھنبھناہٹ
- بڑے بڑے گھنے اور کھڑے ہوئے بال، بے ترتیب بکھرے ہوئے اور بڑھے ہوئے بال
English meaning of jhunD
झुंड के हिंदी अर्थ
جُھنْڈ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھنْڈ)
جُھنْڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔