تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھلَنْیاں" کے متعقلہ نتائج

جُھلَنْیاں

بُندے کی قسم سے کان کی کو کا بہت پھیلاؤ دار تیار کیا ہوا پرانی وضع کا زیور جو چار چھ انچ تک لمبا اور اُسی مناسبت سے چوڑا ہوتا ہے ، کناورں پر مختلف وضع کی سہیلیاں بطور آویزے لگائی جاتی ہیں ، سادہ اورجڑاؤ دونوں قسم کا بنایا جاتا ہے ، جھولن ، لٹکن .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھلَنْیاں کے معانیدیکھیے

جُھلَنْیاں

jhulaniyaa.nझुलनियाँ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جُھلَنْیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بُندے کی قسم سے کان کی کو کا بہت پھیلاؤ دار تیار کیا ہوا پرانی وضع کا زیور جو چار چھ انچ تک لمبا اور اُسی مناسبت سے چوڑا ہوتا ہے ، کناورں پر مختلف وضع کی سہیلیاں بطور آویزے لگائی جاتی ہیں ، سادہ اورجڑاؤ دونوں قسم کا بنایا جاتا ہے ، جھولن ، لٹکن .

Urdu meaning of jhulaniyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bunde kii qasam se kaan kii ko ka bahut phailaa.odaar taiyyaar kiya hu.a puraanii vazaa ka zevar jo chaar chhः inch tak lambaa aur isii munaasabat se chau.Daa hotaa hai, kanaavara.n par muKhtlif vazaa kii saheliyaa.n bataur aaveze lagaa.ii jaatii hai.n, saadaa aur ja.Daa.uu dono.n kism ka banaayaa jaataa hai, jhuulan, laTkan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھلَنْیاں

بُندے کی قسم سے کان کی کو کا بہت پھیلاؤ دار تیار کیا ہوا پرانی وضع کا زیور جو چار چھ انچ تک لمبا اور اُسی مناسبت سے چوڑا ہوتا ہے ، کناورں پر مختلف وضع کی سہیلیاں بطور آویزے لگائی جاتی ہیں ، سادہ اورجڑاؤ دونوں قسم کا بنایا جاتا ہے ، جھولن ، لٹکن .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھلَنْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھلَنْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone