تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونج" کے متعقلہ نتائج

جھونج

گھونْسلا

جَھونج

خشک قسم کی کھجلی، جو صفرے کے اثر سے جلد میں پیدا ہوجائے، چل، خارش، کھاج

جھونجھ

کنْگرو یا کنْگرو نامی جانور کی مادہ کی ٹانْگوں کے نیچے پیٹ پر بنی ہوئی تھیلی جس کے اندر وہ اپنے بچے کو بٹھائے رکھتی ہیے تھیلی، جھولی

جَھونجھ

چُل جھانْجھ ، جَھل چَرپراہٹ ، رک : جھونْج

جھونجھ بَنانا

گھونْسلا،

جھونجھ لَگانا

آشیانہ بنانا ، ڈیرہ ڈالنا ،

جُھونجھا

غُصیلا چڑ چڑا ، بیزار بے صبرا ، غیر مطمئن

جُھونج بَنْنا

(طنزاََ) معمولی مکان تیار ہونا ،

جُھونجَل

ہرہمی، ناراضگی، شدید غصہ، پیچ و تاب، جھلاہٹ، چڑچڑاہٹ

جَھونج مارْنا

کھجلی ہونا ، خارش ، ہونا ، چُل ہونا

جُھونج بَنانا

گھونْسلا تیار کرنا

جُھونجَھل

ہرہمی، ناراضگی، شدید غصہ، پیچ و تاب، جھلاہٹ، چڑچڑاہٹ

جُھونجْھلانا

رک : جھُنْجْھلانا

جُھونجَل آنا

طبیعت جلنا ، غصّہ آنا ، ناراض ہونا

جُھونجَھل آنا

رک : جھونْجل آنا ،

جَھونجھ مارْنا

رک : جھونْج مارنا

جُھونجَل اُتَرْنا

جھونْجل اتارنا (رک) کا لازم ،

جُھونْجَل چَڑھنا

be irritated, be peeved or irked

جُھونجَل اُتارنا

غصہ اتارنا

جُھونجَھل اُتارنْا

رک : جھونْجل اتارنا ،

جُھونجَل اُوتارْنا

غصّہ اتارنا ؛ جل کر بدلا لینا ، عداوت نکالنا ،

جُھونجَھل دِلانا

غصّہ پیچ و تاب میں لانا

جُھونجَھل میں آنا

طیش میں آنا ، غصّے ہونا

جُھونجَل میں آنا

طیش میں آنا غصّے ہونا ،

جُھونجَھل چَڑْھنا

غصّہ سوار ہونا ،غصّہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونج کے معانیدیکھیے

جھونج

jho.njझोंज

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جھونج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھونْسلا
  • (مجازاََ) جھونْپڑا، جھونْپڑی، معمولی مکان، نیز حقارتاََ و طنزََا

Urdu meaning of jho.nj

  • Roman
  • Urdu

  • ghon॒sala
  • (mujaazaa) jhon॒pa.Daa, jhon॒pa.Dii, maamuulii makaan, niiz haqqaa rataa-o-tanazaa

English meaning of jho.nj

Noun, Masculine

  • nest of bird

झोंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षियों का घोंसला; नीड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھونج

گھونْسلا

جَھونج

خشک قسم کی کھجلی، جو صفرے کے اثر سے جلد میں پیدا ہوجائے، چل، خارش، کھاج

جھونجھ

کنْگرو یا کنْگرو نامی جانور کی مادہ کی ٹانْگوں کے نیچے پیٹ پر بنی ہوئی تھیلی جس کے اندر وہ اپنے بچے کو بٹھائے رکھتی ہیے تھیلی، جھولی

جَھونجھ

چُل جھانْجھ ، جَھل چَرپراہٹ ، رک : جھونْج

جھونجھ بَنانا

گھونْسلا،

جھونجھ لَگانا

آشیانہ بنانا ، ڈیرہ ڈالنا ،

جُھونجھا

غُصیلا چڑ چڑا ، بیزار بے صبرا ، غیر مطمئن

جُھونج بَنْنا

(طنزاََ) معمولی مکان تیار ہونا ،

جُھونجَل

ہرہمی، ناراضگی، شدید غصہ، پیچ و تاب، جھلاہٹ، چڑچڑاہٹ

جَھونج مارْنا

کھجلی ہونا ، خارش ، ہونا ، چُل ہونا

جُھونج بَنانا

گھونْسلا تیار کرنا

جُھونجَھل

ہرہمی، ناراضگی، شدید غصہ، پیچ و تاب، جھلاہٹ، چڑچڑاہٹ

جُھونجْھلانا

رک : جھُنْجْھلانا

جُھونجَل آنا

طبیعت جلنا ، غصّہ آنا ، ناراض ہونا

جُھونجَھل آنا

رک : جھونْجل آنا ،

جَھونجھ مارْنا

رک : جھونْج مارنا

جُھونجَل اُتَرْنا

جھونْجل اتارنا (رک) کا لازم ،

جُھونْجَل چَڑھنا

be irritated, be peeved or irked

جُھونجَل اُتارنا

غصہ اتارنا

جُھونجَھل اُتارنْا

رک : جھونْجل اتارنا ،

جُھونجَل اُوتارْنا

غصّہ اتارنا ؛ جل کر بدلا لینا ، عداوت نکالنا ،

جُھونجَھل دِلانا

غصّہ پیچ و تاب میں لانا

جُھونجَھل میں آنا

طیش میں آنا ، غصّے ہونا

جُھونجَل میں آنا

طیش میں آنا غصّے ہونا ،

جُھونجَھل چَڑْھنا

غصّہ سوار ہونا ،غصّہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونج)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone