تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوکا" کے متعقلہ نتائج

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جھوکا رُو

بھاڑ کی بھٹّی کا من٘ھ جہاں سے این٘دھن جھون٘کا جاتا ہے، بھاڑ کا پیچھے کا من٘ھ

جھوکا نَلی

ہوا کا جھون٘کا داخل کرنے یا ہونے کی نلکی.

جھوکا مارْنا

رک : جھوکا دینا.

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جھوکا کھانا

لہرانا ، انداز دکھانا ، پریشان ہو کر جسم کو حرکت دینا.

ہَوا کا جھوکا

ہوا کی زور کی جنبش جو دفعتہ محسوس ہو ، جھکڑ

سارِی عُمْر بھاڑ ہِی جھوکا

ساری عمر فضول کاموں میں ضائع کی

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوکا کے معانیدیکھیے

جھوکا

jhokaaझोका

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر
  • خوشہ، گُچّھا
  • نیند کا ہچکولہ، نیند کے باعث سر کا جُھک جُھک جانا، غلبۂ خواب
  • کسی شے کی جنبش
  • جھولے کی پینگ، جھونٹا
  • مینھ کا ہچکولا، گرانی، بار
  • تیز ہوا

شعر

Urdu meaning of jhokaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a kii lahr, hu.a kii Takॎra
  • Khoshaa, guchchhাa
  • niind ka hichkolaa, niind ke baa.is sar ka jhuk jhuk jaana, Galba-e-Khaab
  • kisii shaiy kii jumbish
  • jhuule kii peng, jhonTaa
  • miinh ka hichkolaa, giraanii, baar
  • tez hu.a

English meaning of jhokaa

Noun, Masculine

  • gust of wind, put in, shoved
  • sleepy
  • movement of anything
  • heavy wind

झोका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झोंका, तेज़ हवा, झूले की पेंग, तनूर या भट्टी में इंधन झोंकने वाला शख़्स, हवा की लहर, हवा की टक्कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جھوکا رُو

بھاڑ کی بھٹّی کا من٘ھ جہاں سے این٘دھن جھون٘کا جاتا ہے، بھاڑ کا پیچھے کا من٘ھ

جھوکا نَلی

ہوا کا جھون٘کا داخل کرنے یا ہونے کی نلکی.

جھوکا مارْنا

رک : جھوکا دینا.

جھوکا دینا

(ایک طرف کو) جھکانا ، جھلانا ، جھوک دینا.

جھوکا کھانا

لہرانا ، انداز دکھانا ، پریشان ہو کر جسم کو حرکت دینا.

ہَوا کا جھوکا

ہوا کی زور کی جنبش جو دفعتہ محسوس ہو ، جھکڑ

سارِی عُمْر بھاڑ ہِی جھوکا

ساری عمر فضول کاموں میں ضائع کی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone