تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھکا جَھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکا جَھک کے معانیدیکھیے
جَھکا جَھک کے اردو معانی
صفت
- چمکیلا، دمکتا، ہوا، خوب سفید، مُصفّا، چان٘دی یا سونے کی طرح جھلک مارنے والا، بھڑکیلا
- کثرت، تواتر، برابر، مسلسل
شعر
وہ کس کے لیے سنگھار کرے چندن سا بدن یوں روپ بھرے
جب مانگ جھکا جھک ہوتی ہے آئینہ جھلا جھل روتا ہے
English meaning of jhkaa-jhak
Adjective
- bright, shining, glittering
- fast-paced, in great hurry, haste
झका-झक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमकता हुआ, स्वच्छ तथा उज्ज्वल
- उमदा, शानदार, व्यवस्थित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھکا جَھک)
جَھکا جَھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔