تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

جَھپَٹ

اچانک یا جلدی کا حملہ، دوڑ، زقند، جست، چھلانگ، جھونک

جَھپَٹ میں آنا

(بھاگتے ہوئے کسی سواری یا جانور وغیرہ کی)زد میں آجانا.

جَھپٹ پڑنا

تیزی سے یا یکایک آگے بڑھنا، حملہ آور ہونا

جَھپَٹ میں آ جانا

be hit by a running vehicle or animal

جَھپَٹ میں آ جانا

۔بھاگتے ہوئے آدمی یا جانور سے ٹکراکر گرپڑنا۔

جَھپٹے

swoop, pounce, snatching move

جَھپٹا جھپٹی

جلدی اور چالاکی سے کوئی چیز لے لینا، کسی کے ہاتھ سے کوئی چیز لے کر بھاگنا، جھینا جھپٹی، نوچا کھسوٹی

جَھپْٹا

(ھ) حملہ کرنا، حربہ کرنا، کسی پر دوڑنا، جیسے چیتے کا ہرن کی طرف جھَپٹا، دوڑنا، جلد جانا، لپکنا۔ زید بھی بکر کے پیچھے جھپٹا، چھیننا، زبردستی یا جلدی سے اکبارگی لے لینا، اچک لینا، درمیان سے لے لینا، جیسے کسی نے کوئی چیز بھیجی اور کسی نے جھپٹ لی

جَھپَٹ کے

چھین کر ،اُچک کر.

جَھپَٹ کَر

جھپٹ کر، جلدی سے، تیزی سے لے کر، اچانک حملہ کرکے، تیزی کے ساتھ

جَھپَٹّے میں آنا

۱. زد میں آنا، قابو میں آنا، متاثر ہونا

جَھپَٹْنا

حملہ کرنا، حملے کی غرض سے دوڑ پڑنا اچانک حملہ آور ہو جانا، تیزی سے آگے بڑھنا

جَھپْٹانا

جلدی سے دوڑانا، جلدی سے روانہ کرنا، آدمی کو کسی کام کے واسطے تیز چلانا، جلد بھیجنا

جَھپٹ جانا

دوڑ کر جانا، جلد جانا، بہت جلد جانا، تیز جانا

جَھپَٹ لینا

اُچک لینا، دوڑ کر پکڑ لینا، چھین لینا، مفت لے لینا

جَھپَٹ کَرنا

آگے بڑھ کر مقابلہ کرنا، لپک کر سامنا کرنا، پہل کرنا.

جَھپَٹ چَلْنا

ایک قسم کا مچھلی کا شکاری

جَھپَٹ لَگانا

زقند بھرنا ، دوڑ لگانا، تیزی سے گزر جانا .

جَھپَٹ کھانا

چوٹ کھانا ،زک پہن٘چنا.

جَھپَٹ ہو جانا

جھگڑا ہو جانا، لڑائی ہو جانا.

جَھپْٹا جانا

دوڑا چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا تیز ہو جانا، بھاگنے لگنا،رک:جھپٹا.

جَھپَٹَّا ہونا

آسیب وغیرہ کا خلل ہونا.

جَھپَٹَّا چَلنا

وار کرنا،حملہ کرنا،جھپٹا.

جَھپٹَّا مارْنا

پنجہ مار کر یا حملہ کر کے کسی چیز کو چھین کر لے جانا، اچک لینا، حملہ کرنا

دَوڑ جَھپَٹ

(بانک بنوٹ) چلت پِھرت، تیزی اور پُھرتی دِکھانا.

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

شیر جَھپَٹ

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان اپنے داہنے ہاتھ کو مدِّمقابل کی بائیں طرف سے کمر پر لے جا کر حریف کا داہنی طرف کا جانگیا پکڑ کر اسے سامنے کی طرف کھین٘چتا ہے تاکہ اس کا بایاں پیر آگے کو آ جائے تو فوراً اپنا بایاں ہاتھ حریف کے بائیں پیر کے باہر کی طرف سے یعنی گھٹنے کے پیچھے لا کر کلائی سے اُٹھاتا ہوا اپنا کھوا او سر جو مدِّمقابل کی چھاتی کے نیچے ہے زور دے کر اپنی داہنی جانب گھومتا ہے اور مدِّمقابل چاروں خانے چت گر جاتا ہے

چِھین جَھپَٹ

کسی چیز کو حاصل کر نے کے لئے این٘چا کھین٘چی، کھین٘چا تانی، زبردستی یا جھپٹے مار کرلینے کی کوشش، چھیننے کے لئے لپٹ جھپٹ

چِھینا جَھپَٹ

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چھین جھپٹ لینا

زبردستی لے لینا، اُچک لینا، ہتھیا لینا

چِھین جَھپَٹ کَر

بچا کچا کر، زبردستی حاصل کر کے، کھین٘چا تانی کر کے

کُچْھ چِھین جَھپَٹ نَہ کی

بحث تکرار نہ کی

اُونْٹ کی پَکَڑ، کُتّے کی جَھپَٹ

دونوں نہیں رک سکتے، یہ دونوں ہی خطرناک ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپٹ جانا کے معانیدیکھیے

جَھپٹ جانا

jhapaT jaanaaझपट जाना

محاورہ

مادہ: جَھپَٹ

  • Roman
  • Urdu

جَھپٹ جانا کے اردو معانی

  • دوڑ کر جانا، جلد جانا، بہت جلد جانا، تیز جانا

    مثال مرتا ہے جلال اس کو خبر جا کے یہ دے جلدکوئی نفس رفتہ ہی اس وقت جھپٹ جائے۔

Urdu meaning of jhapaT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dau.D kar jaana, jald jaana, bahut jald jaana, tez jaana

झपट जाना के हिंदी अर्थ

  • दौड़ कर जाना, शीघ्र जाना, बहुत जल्द जाना, तेज़ जाना

    उदाहरण मरता है जलाल उसको ख़बर जा के ये दे जल्द कोई नफ़्स-ए-रफ़ता ही उस वक़्त झपट जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھپَٹ

اچانک یا جلدی کا حملہ، دوڑ، زقند، جست، چھلانگ، جھونک

جَھپَٹ میں آنا

(بھاگتے ہوئے کسی سواری یا جانور وغیرہ کی)زد میں آجانا.

جَھپٹ پڑنا

تیزی سے یا یکایک آگے بڑھنا، حملہ آور ہونا

جَھپَٹ میں آ جانا

be hit by a running vehicle or animal

جَھپَٹ میں آ جانا

۔بھاگتے ہوئے آدمی یا جانور سے ٹکراکر گرپڑنا۔

جَھپٹے

swoop, pounce, snatching move

جَھپٹا جھپٹی

جلدی اور چالاکی سے کوئی چیز لے لینا، کسی کے ہاتھ سے کوئی چیز لے کر بھاگنا، جھینا جھپٹی، نوچا کھسوٹی

جَھپْٹا

(ھ) حملہ کرنا، حربہ کرنا، کسی پر دوڑنا، جیسے چیتے کا ہرن کی طرف جھَپٹا، دوڑنا، جلد جانا، لپکنا۔ زید بھی بکر کے پیچھے جھپٹا، چھیننا، زبردستی یا جلدی سے اکبارگی لے لینا، اچک لینا، درمیان سے لے لینا، جیسے کسی نے کوئی چیز بھیجی اور کسی نے جھپٹ لی

جَھپَٹ کے

چھین کر ،اُچک کر.

جَھپَٹ کَر

جھپٹ کر، جلدی سے، تیزی سے لے کر، اچانک حملہ کرکے، تیزی کے ساتھ

جَھپَٹّے میں آنا

۱. زد میں آنا، قابو میں آنا، متاثر ہونا

جَھپَٹْنا

حملہ کرنا، حملے کی غرض سے دوڑ پڑنا اچانک حملہ آور ہو جانا، تیزی سے آگے بڑھنا

جَھپْٹانا

جلدی سے دوڑانا، جلدی سے روانہ کرنا، آدمی کو کسی کام کے واسطے تیز چلانا، جلد بھیجنا

جَھپٹ جانا

دوڑ کر جانا، جلد جانا، بہت جلد جانا، تیز جانا

جَھپَٹ لینا

اُچک لینا، دوڑ کر پکڑ لینا، چھین لینا، مفت لے لینا

جَھپَٹ کَرنا

آگے بڑھ کر مقابلہ کرنا، لپک کر سامنا کرنا، پہل کرنا.

جَھپَٹ چَلْنا

ایک قسم کا مچھلی کا شکاری

جَھپَٹ لَگانا

زقند بھرنا ، دوڑ لگانا، تیزی سے گزر جانا .

جَھپَٹ کھانا

چوٹ کھانا ،زک پہن٘چنا.

جَھپَٹ ہو جانا

جھگڑا ہو جانا، لڑائی ہو جانا.

جَھپْٹا جانا

دوڑا چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا تیز ہو جانا، بھاگنے لگنا،رک:جھپٹا.

جَھپَٹَّا ہونا

آسیب وغیرہ کا خلل ہونا.

جَھپَٹَّا چَلنا

وار کرنا،حملہ کرنا،جھپٹا.

جَھپٹَّا مارْنا

پنجہ مار کر یا حملہ کر کے کسی چیز کو چھین کر لے جانا، اچک لینا، حملہ کرنا

دَوڑ جَھپَٹ

(بانک بنوٹ) چلت پِھرت، تیزی اور پُھرتی دِکھانا.

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

شیر جَھپَٹ

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان اپنے داہنے ہاتھ کو مدِّمقابل کی بائیں طرف سے کمر پر لے جا کر حریف کا داہنی طرف کا جانگیا پکڑ کر اسے سامنے کی طرف کھین٘چتا ہے تاکہ اس کا بایاں پیر آگے کو آ جائے تو فوراً اپنا بایاں ہاتھ حریف کے بائیں پیر کے باہر کی طرف سے یعنی گھٹنے کے پیچھے لا کر کلائی سے اُٹھاتا ہوا اپنا کھوا او سر جو مدِّمقابل کی چھاتی کے نیچے ہے زور دے کر اپنی داہنی جانب گھومتا ہے اور مدِّمقابل چاروں خانے چت گر جاتا ہے

چِھین جَھپَٹ

کسی چیز کو حاصل کر نے کے لئے این٘چا کھین٘چی، کھین٘چا تانی، زبردستی یا جھپٹے مار کرلینے کی کوشش، چھیننے کے لئے لپٹ جھپٹ

چِھینا جَھپَٹ

چھین جھپٹ، زبردستی کا

چھین جھپٹ لینا

زبردستی لے لینا، اُچک لینا، ہتھیا لینا

چِھین جَھپَٹ کَر

بچا کچا کر، زبردستی حاصل کر کے، کھین٘چا تانی کر کے

کُچْھ چِھین جَھپَٹ نَہ کی

بحث تکرار نہ کی

اُونْٹ کی پَکَڑ، کُتّے کی جَھپَٹ

دونوں نہیں رک سکتے، یہ دونوں ہی خطرناک ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone