تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْکار" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْکار کے معانیدیکھیے

جَھنْکار

jhankaarझंकार

اصل: ہندی

وزن : 221

Roman

جَھنْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز
  • تلوار یا خنجر وغیرہ کے چلنے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، جنگی سازوسامان کے گرنے یا ٹکڑانے کی آواز
  • مختلف دھاتوں (پیتل تابنے یا چاندی وغیرہ کے) ظروف یا مِکّے وغیرہ کی آواز، زنجیر یا بیڑی وغیرہ کی کھنکھناہٹ
  • شیشے یا چینی کے برتن گرے ٹٹنے یا ٹکرانے کی آواز چھناکا
  • جھینگر کی آواز
  • جھنجھناہٹ، لرزش سے پیدا ہونے والی آواز، آواز کی تھرتھراہٹ
  • بھنبھناہٹ

شعر

Urdu meaning of jhankaar

Roman

  • ghungharu, baaziib paa.el chhaagal ya zanjiir vaGaira kii aavaaz
  • talvaar ya Khanjar vaGaira ke chalne girne ya Takraane kii aavaaz, jangii saaz-o-saamaan ke girne ya Tuk.Daa ne kii aavaaz
  • muKhtlif dhaato.n (piital taabne ya chaandii vaGaira ke) zaruuf ya makke vaGaira kii aavaaz, zanjiir ya bii.Dii vaGaira kii khanakhnaahaT
  • shiishe ya chiinii ke bartan gire TuTne ya Takraane kii aavaaz chhanaakaa
  • jhiingur kii aavaaz
  • jhanajhnaahaT, larzish se paida hone vaalii aavaaz, aavaaz kii thartharaahaT
  • bhunabhunaahaT

English meaning of jhankaar

Noun, Feminine

  • sound of anklet bells, the sound of breaking glass and swords hitting, jingle, tinkle, ringing, clinking, rattling, crash, call of peacock, sound beetle
  • jingling, tinkling, rattling, crash (of cymbals )
  • call of peacock
  • chirping of cricket

झंकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिध्वनि, गूँज, भुनभुनाहट, अनुनाद, सितार या वीणा आदि की ध्वनि, झन-झन की ध्वनि, झनझनाहट, झंकृति, आभूषणों (नूपुरों आदि) के बजने की मधुर ध्वनि, घुंघरू की आवाज़, काँच टूटने और तलवारें टकराने की आवाज़, कपकपाहट से पैदा होने वाली आवाज़, आवाज़ की थरथराहट, धातु के किसी पात्र पर आघात लगने पर कुछ समय तक उसमें से बराबर निकलता रहनेवाला झनझन शब्द, झनकार, कुछ कीड़ों के बोलने का झन-झन शब्द जैसे झिल्ली या झींगुर की झंकार, मोर की पुकार

جَھنْکار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone