تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھل ہایا" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھل ہایا کے معانیدیکھیے

جَھل ہایا

jhal-haayaaझल-हाया

وزن : 222

مادہ: جھل

  • Roman
  • Urdu

جَھل ہایا کے اردو معانی

صفت

  • سوختہ، گرم، جلتا ہوا، سوزاں، (جوش، ہوس یا حسد وغیرہ کی) آگ میں جلتا ہوا، ہوس ناک شخص، حاسد شخص، شکّی آدمی
  • جھل ہایا، جھل کا تحتی

Urdu meaning of jhal-haayaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKhtaa, garm, jaltaa hu.a, sozaan, (josh, havas ya hasad vaGaira kii) aag me.n jaltaa hu.a, havasnaak shaKhs, haasid shaKhs, shakkii aadamii
  • jhal haayaa, jhal ka tahtii

English meaning of jhal-haayaa

Adjective

  • hot, burning
  • lustful man, jealous man

झल-हाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे झल या सनक हो
  • डाह करने वाला; ईर्ष्यालु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھل ہایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھل ہایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone