تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکوڑا" کے متعقلہ نتائج

جَھکوڑا

(ہوا کا) جھون٘کا ؛ (خوشبو کی) لہر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکوڑا کے معانیدیکھیے

جَھکوڑا

jhako.Daaझकोड़ा

دیکھیے: جَھکور

جَھکوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہوا کا) جھون٘کا ؛ (خوشبو کی) لہر.
  • بلور ، جن٘بش ، جھٹکا.
  • پانی کی لہر جس سے کنارے کی چیزوں کو حرکت ہو جائے ، بڑی موج.
  • مین٘ھ کی بوچھاڑ ، تیز بارش ؛ دھکّا ، ٹکّر ؛ تحریک .
  • رک : جھکور ، جھکورا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone