تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکَّڑ بَھٹّی" کے متعقلہ نتائج

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

بَھٹّی دار

مے فروش ، کلال .

بَھٹّی جھونْکنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

بَھٹّی چَڑھْنا

”بھٹی چڑھانا (رک) کا لازم .

بَھٹّی پَسِیجْنا

بھٹی میں لگائے ہوئے کپڑوں پر بھاپ کا اثر ہو جانا اور میل کٹنا

بَھٹّی میں جھونْکنا

برباد کرنا، تباہ کرنا

بَھٹّی چَڑھانا

صاف کرنے کے لئے کپڑے صابن وغیرہ لگا کر جوش دینا

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھٹّی ٹَپَکْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

گُن٘بَدی بَھٹّی

بالائے زمین بھٹّی جس کی شکل گنبد نُما ہوتی ہے ، چمنی دار بھٹی.

بَرْقی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں بجلی کے ذریعے حرارت پیدا کی جائے.

جَھکَّڑ بَھٹّی

کچّے دھات کو پگھلانے کی بھٹّی جس میں گرم ہوا تیزی سے داخل کی جاتی ہے

چُونا بَھٹّی

lime kiln

صَدْرِ بَھٹّی

صرف ایک احاطہ جس میں حفاظت با آسانی ہو سکے ، اس میں اتنی بھٹیاں موجود ہوتی ہیں جو کل ضلع کے آدمیوں کے واسطے کافی شراب کشیدہ ہو سکے

اِیْنْٹ کی بَھٹّی

brick-kiln

اَپْنی بَھٹّی جھونکنا

اپنی مصیبت جھیلنا، اپنے مسائل حل کرنا

نَقْل پَذِیر بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہا گلایا جاتا ہو تاکہ اسے کام کے مقام پر منتقل کیا جا سکے ۔

چُونے کی بَھٹّی

وہ جگہ جہاں کن٘کر پتھر جلائے جاتے ہیں .

لوہار کی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہار آگ جلا کر لوہا گرم کرتا یا پگھلاتا ہے، کوزۂ آہن گر، لوہار خانہ

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکَّڑ بَھٹّی کے معانیدیکھیے

جَھکَّڑ بَھٹّی

jhakka.D-bhaTTiiझक्कड़-भट्टी

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

جَھکَّڑ بَھٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچّے دھات کو پگھلانے کی بھٹّی جس میں گرم ہوا تیزی سے داخل کی جاتی ہے

Urdu meaning of jhakka.D-bhaTTii

  • Roman
  • Urdu

  • kachche dhaat ko pighlaane kii bhaTTii jis me.n garm hu.a tezii se daaKhil kii jaatii hai

English meaning of jhakka.D-bhaTTii

Noun, Feminine

  • blast furnace

झक्कड़-भट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग की भट्टी, कच्चे धात को पिघलाने की भट्टी जिस में गर्म हवा तेज़ी से दाख़िल की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

بَھٹّی دار

مے فروش ، کلال .

بَھٹّی جھونْکنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

بَھٹّی چَڑھْنا

”بھٹی چڑھانا (رک) کا لازم .

بَھٹّی پَسِیجْنا

بھٹی میں لگائے ہوئے کپڑوں پر بھاپ کا اثر ہو جانا اور میل کٹنا

بَھٹّی میں جھونْکنا

برباد کرنا، تباہ کرنا

بَھٹّی چَڑھانا

صاف کرنے کے لئے کپڑے صابن وغیرہ لگا کر جوش دینا

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھٹّی ٹَپَکْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

گُن٘بَدی بَھٹّی

بالائے زمین بھٹّی جس کی شکل گنبد نُما ہوتی ہے ، چمنی دار بھٹی.

بَرْقی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں بجلی کے ذریعے حرارت پیدا کی جائے.

جَھکَّڑ بَھٹّی

کچّے دھات کو پگھلانے کی بھٹّی جس میں گرم ہوا تیزی سے داخل کی جاتی ہے

چُونا بَھٹّی

lime kiln

صَدْرِ بَھٹّی

صرف ایک احاطہ جس میں حفاظت با آسانی ہو سکے ، اس میں اتنی بھٹیاں موجود ہوتی ہیں جو کل ضلع کے آدمیوں کے واسطے کافی شراب کشیدہ ہو سکے

اِیْنْٹ کی بَھٹّی

brick-kiln

اَپْنی بَھٹّی جھونکنا

اپنی مصیبت جھیلنا، اپنے مسائل حل کرنا

نَقْل پَذِیر بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہا گلایا جاتا ہو تاکہ اسے کام کے مقام پر منتقل کیا جا سکے ۔

چُونے کی بَھٹّی

وہ جگہ جہاں کن٘کر پتھر جلائے جاتے ہیں .

لوہار کی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہار آگ جلا کر لوہا گرم کرتا یا پگھلاتا ہے، کوزۂ آہن گر، لوہار خانہ

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکَّڑ بَھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکَّڑ بَھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone