تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا مول لینا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا مول لینا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا مول لینا

jhag.Daa mol lenaaझगड़ा मोल लेना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: جَھگْڑا

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑا مول لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مصیبت میں پڑجانا، جھگڑے میں گرفتار ہونا
  • قصہ قضیہ یا نزاع پیدا کرنا، جھگڑنا

Urdu meaning of jhag.Daa mol lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat me.n pa.D jaana, jhag.De me.n giraftaar honaa
  • qissa qaziiyaa ya nazaaa paida karnaa, jhaga.Dnaa

English meaning of jhag.Daa mol lenaa

Compound Verb

  • pick a fight, invite trouble
  • to fight

झगड़ा मोल लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वीवाद या झगड़ा पैदा करना, झगड़ना
  • कष्ट में पड़ जाना, झगड़े मोल लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone