تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑَپ" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑَپ کے معانیدیکھیے

جَھڑَپ

jha.Dapझड़प

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَھڑَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی سی لڑائی مقابلہ
  • جھگڑا، تکرار
  • جوش، تیزی، تندی
  • کسی ایک چیز کی دوسری چیز پر زد، ضرب، مار
  • کسی جن پری یا بد روح وغیرہ کا اثر یا حملہ
  • تندی، تیزی، جوش، گرمی، غصہ
  • شعلہ، لو
  • مرغ یا پرندوں کی لڑائی

Urdu meaning of jha.Dap

  • Roman
  • Urdu

  • halkii sii la.Daa.ii muqaabala
  • jhag.Daa, takraar
  • josh, tezii, tandii
  • kisii ek chiiz kii duusrii chiiz par zad, zarab, maar
  • kisii jinn parii ya badruh vaGaira ka asar ya hamla
  • tandii, tezii, josh, garmii, Gussaa
  • shola, lo
  • murG ya parindo.n kii la.Daa.ii

English meaning of jha.Dap

Noun, Feminine

झड़प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परस्पर विरोधी सैनिकों की टुकड़ियों में अकस्मात सामना होने पर कुछ समय तक चलनेवाली छोटी-मोटी लड़ाई
  • आवेश और क्रोध में की जाने वाली अप्रिय गाली-गलौज; कटु बातचीत
  • हल्की सी लड़ाई, झगड़ा, तकरार
  • लड़ाई, दंगा, उपद्रव
  • मुर्ग़ या पक्षियों की लड़ाई
  • जोश, तेज़ी, उत्साह
  • शोला, लू
  • किसी जिन्न, परी या प्रेतात्मा आदि का प्रभाव या हमला

جَھڑَپ کے مترادفات

جَھڑَپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone