تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھڑَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑَن کے معانیدیکھیے
جَھڑَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جو کچھ جھڑنے کے بعد بچے، کُھرچن، تلچھٹ، بَچا کُھچا
- نفع، سود، آمد
- درخت سے پھل کا گرنا، آدمی یا جانوروں کے بال گرنا، کوڑا کرکٹ، چھیلن، کترن، تراش، بالائی آمدنی، یافت، دستوری، چراغ کا گُل کترنا
English meaning of jha.Dan
Noun, Feminine
- falling off (of fruit from a tree, of hair of man or animal, of and feathers of a bird), shower (of fruit, etc.), windfall
- sweepings, rubbish
- small profits or savings, pickings, perquisite, fringe benefit
- snuffing out a candle or lamp
झड़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झड़ने की क्रिया या भाव।
- झड़ने या झाड़ने से निकलनेवाली चीज।
- झड़ने की क्रिया या भाव
- झड़ने या झाड़ने से गिरी हुई चीज़।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھڑَن)
جَھڑَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔