تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا

jhaa.nT upaa.De se murda halkaa nahii.n hotaaझाँट उपाड़े से मुर्दा हल्का नहीं होता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • تھوڑی سی مدد سے کام نہیں ہوتا.

Urdu meaning of jhaa.nT upaa.De se murda halkaa nahii.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii sii madad se kaam nahii.n hotaa

झाँट उपाड़े से मुर्दा हल्का नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी मदद से काम नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone