تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانسا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانسا کے معانیدیکھیے

جھانسا

jhaa.nsaa झाँसा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھانسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوکا، فریب، جُل
  • (کاشتکاری) کھیت کی پیداوار کی جانچ کئے اور تخمینہ لگائے بغیر لگان مقرر کرنے کا طریقۂ کار
  • شوق، اشتیاق، آرزو، شدید خواہش

Urdu meaning of jhaa.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka, fareb, jul
  • (kaashatkaarii) khet kii paidaavaar kii jaanch ki.e aur taKhmiinaa lagaa.e bagair lagaan muqarrar karne ka tariiqa-e-kaar
  • shauq, ishtiyaaq, aarzuu, shadiid Khaahish

English meaning of jhaa.nsaa

Noun, Masculine

झाँसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोका, फ़रेब, जुल (झाँसा),अपना काम निकालने के लिए कही जाने वाली कोई छलयुक्त बात

جھانسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone