تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھالَر دار" کے متعقلہ نتائج

جھالَر

(بنائی) ہرقسم کے کپڑے سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، معمولی کپڑوں کے پھلوے جو بغیر سر بان٘دھے اصلی حالت میں چھوڑ دیئے جاتے ہیں سرن یا جھالر کہتے ہیں

جھالَر دار

جھالر والا، جھالر نما، جس میں جھالر لگی ہو

جھالَر دار سِرا

(حیوانیات ؛ نباتیات) وہ زائد یا سرا جو بال دار یا ریشہ دار ہو جس کے ارد گرد یا حاشیے پر بال یا ریشہ ہو (انگ: Fimbriated end).

جھالَرے

بندن وار ، لٹکتے ہوئے موتی وغیرہ کی لڑی.

جھالَروں وَغَیرَہ سے آرائِش کَرنا

جھالَڑ

رک: جھالر (۱)

جَھلار

جھاڑی ، گنجان درخت.

جُھلار

جُھلاؤ، جھولنے کی حالت یا کیفیت، حرکت، جن٘بش، ہلنا، جھولنا، درختوں کا جھومنا، لہروں کا ہلنا، چکر لگانا

جَھلَور

(کاشت کاری) نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی ادھر اْدھر سے آکر جمع ہو جائے، پانی جذب ہونے کے بعد قابل کاشت اور اچھی قسم میں شمار ہوتی ہے، کھادر، ترائی

جَھلور

رک : جھلار (۲).

جَھلَّر

(کاشتکار) رہٹ

جِھلَّر

جھلڑ، رہٹ

جِھلَڑ

جھنڈ، غول

سَنکھ جھالَر

(ہندو) سن٘کھ سے بنا ہوا باجا اور ڈھول ، چھان٘ج ، گھنٹہ جو عبادت کے وقت بجایا جاتا ہے.

ژولِیدَہ مُوْئی

بال الجھے ہوئے ہونا

ژولِیدَہ فِکْر

گنجلک خیال رکھنے والا ، ذہنی الُجھاؤ کا شکار.

ژولِیدَہ گُفْتار

مبہم باتیں کرنے والا ، پیچیدہ باتیں کرنے والا.

ژولیدہ بیاں

بیان کا الجھاؤ، گنجلک اظہار خیال یا تحریر

ژولِیدَہ گُفْتاری

اِبہام گوئی، الجھی ہوئی گفتگو، پیچیدگئ خیال

ژولِیدَہ مُو

الُجھے یا بکھرے ہوئے بالوں والا، پراگندہ مُو، پریشان حال

ژولِیدَہ حال

پریشاں حال، ابتر حال، شکستہ حال

ژولِیدَہ بَیان

ژولِیْدَہ حالی

پریشان حالی، ابتر حالی، شکستہ حالی، خراب حالت

ژولِیدَہ کاری

پریشانی، اُلجھن، اُلجھاؤ

ژولِیدَہ بَیانی

بیان کا اُلجھاؤ، گنجلک اظہارِ خیال یا تحریر

جھالْڑا

ہار ، رک:جھالرا (۳)

جِھلْڑا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے، پیٹ، شکم ، ڈھیا.

جَھلیڑا

ٹھور، ٹِھکانا، سہارا

ژولِیدَہ ژولِیدَہ

بکھرا بکھرا ، اُلجھا اُلجھا ، منتشر و پریشان.

ژولِیدَہ صُبْح

ناگوار صبح، خراب و بدتر آغاز

ژولِیدَہ مُن٘ھ

بدشکل، کریہ المنظر

جھالْرا

ایک طرح کا روپہلا ہار، روپیوں کی بنی ہوئی ہیکل، جو گلے میں پہنتے ہیں، ہمیل

جھالْری

جھال، جھالر

جَھلْرا

(کاشت کاری) گھٹیا قسم کے بورے دانے کی جوار جس کا بھٹا چھدار شاخ در شاخ ہوتا ہے.

جَھلارا

بہت تیز ذائقہ والا، تیکھے ذائقہ والا، جھالدار

جَھلْرَانا

جَھلورنا

ہلانا جُلانا، جن٘بش دینا، حرکت دینا، ہلکورنا

ژولِیدَگِیٔ تَصَوُّر

ذہنی الُجھن ، تناؤ ، فکری پسماندگی ، پریشان خیالی.

جھیلی دِلْوانا

جھیلی دینا (رک) کا تعدید ۔

جُھولا دَلْوانا

جھولنے کے لیے درخت وغیرہ میں رسّی بان٘دھنا / بن٘دھوانا.

ژولِیدَگی

الجھاؤ، پریشانی

جھولی دار ہو جانا

(کھوڑے بیل وغیرہ کا) پیٹ لانْبا اور دراز ہونا (پیٹ کے سمٹے ہونے کے بر خلاف حالت)

ژولِیدَہ

الُجھا ہوا، پریشان، درہم برہم، بکھرا ہوا، تِتَّر بتَّر

ژُلِیدَن

بڑبڑانا، آہستہ آہستہ کہنا

جَھل دینا

برف یا شورے میں ہلایا جانا.

جھیلی دینا

(قبالت) بچہ پیدا ہونے کے وقت حاملہ کے پیٹ کو اوپر سے پکڑ کر آہستہ آہستہ نیچے حرکت دینا یا سوتنا تاکہ بچہ نیچے اترے اور کھسک کر جلدی باہر آ جائے ۔

جھولا دینا

(آب براری) پانی کی سطح سے ڈول کو ٹکرانا ، پانی میں ڈول کو ڈبکیاں دینا ، جھکولا دینا ، جھولنا

جَھل دَھرنا

حسد کرنا.

جھول دار

۱. سلوٹ دار کپڑا ، ڈھیلا ڈھالا پہناوا ، ڈھیلی پوشش ، منڈھنے کا کپڑا جس میں ڈھیلا پن نہ ہو ؛ شکن والا.

جھولی دار

ایک قسم کی ٹوپی

ژَلَّہ رُبائی

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا کھانا ، جھوٹن کھانا ، بچا کُچا کھانا.

جھول دار باتیں

چالاکی یا فریب کی باتیں

جی ہِلا دینا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

جِھلّی دار

باریک پردے والا، جھلی رکھنے والا، جس میں جالی پڑ گئی ہو، جالی دار

اردو، انگلش اور ہندی میں جھالَر دار کے معانیدیکھیے

جھالَر دار

jhaalar-daarझालर-दार

وزن : 2221

جھالَر دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • جھالر والا، جھالر نما، جس میں جھالر لگی ہو

شعر

English meaning of jhaalar-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • frilled, fringed, tasselled

झालर-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसमें झालर टँकी, बनी या लगी हो, झालर-नुमा, झालर वाला, जिसमें झालर लगी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھالَر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھالَر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone