تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھائِیں مائیں" کے متعقلہ نتائج

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

نَنّی مائِیں

(طب) لال جھاؤ کا پھل جو جھاؤ کے پھل سے چھوٹا غیر مثلث اور گول چنے کے برابر (بعض اس سے بڑا) ہوتا ہے ، رنگ بھورا زردی مائل ، اس کے اندر چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جسے چمڑا رنگنے والے رنگ کے کام میں لاتے ہیں ، ثمرۃ الاثل ، کزمازو ، مائیں چھوٹی ، چھوٹی مائیں ۔

بَڑی مائِیں

ایک دوا کا نام

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

گھائِیں ماِئیں کَرْنا

اِدھر اُدھر کردینا ، غائب کردینا ، چرا لینا.

گھائِیں ماِئیں کَر دینا

اِدھر اُدھر کردینا ، غائب کردینا ، چرا لینا.

جھَائِیْں مَائِیْں کَوّے کی بَرات

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھائِیں مائیں کے معانیدیکھیے

جھائِیں مائیں

jhaa.ii.n-maa.ii.nझाईं-माईं

اصل: ہندی

وزن : 2222

جھائِیں مائیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں
  • (کمہار) جالی دار بنی ہوئی ہنڈیا جس میں غریب غربا ہوا سے بچاؤ کے لیے چراغ رکھ لیتے ہیں، جھائیں مائیں

English meaning of jhaa.ii.n-maa.ii.n

Noun, Masculine

  • a children's game

झाईं-माईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का एक खेल जिसमें चकफेरी फेरते जाते हैं और झाईं-माईं (माई) कौओं की बरात आई, कहते जाते हैं
  • (कुम्हार) जालीदार टोकरी जिसमें ग़रीब लोग हवा से बचाव के लिए दीपक रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھائِیں مائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھائِیں مائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone