تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھاڑ بھی بنیے کا بیری ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ بھی بنیے کا بیری ہے کے معانیدیکھیے
جھاڑ بھی بنیے کا بیری ہے کے اردو معانی
- چور درخت کے پیچھے چھپ سکتا ہے اس لیے درخت کو بھی بنئے یعنی مال دار کا دشمن سمجھنا چاہیے
- کیونکہ وہاں چور چھپے رہتے ہیں جو بنیے سے ناراض رہتے ہیں
झाड़ भी बनिये का बैरी है के हिंदी अर्थ
- चोर पेड़ के पीछे छुप सकता है इस लिए पेड़ को भी बनिये अर्थात धनवान का शत्रु समझना चाहिए
- क्यूँकि वहाँ चोर छिपे रहते हैं जो बनिये से नाराज़ रहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھاڑ بھی بنیے کا بیری ہے)
جھاڑ بھی بنیے کا بیری ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔