تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jerbil" کے متعقلہ نتائج

jerbil

کا متبا دل.

جَڑ بال

(نباتیات) پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں (ان کے خلیے نیم مسام دار ہوتے ہیں اور پانی کو نمک کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے گزار لیتے ہیں).

زور بَل

قوّت، طاقت یا قوّت کا مظاہرہ

ضَرْبِ لازِب

وہ چوٹ جس کا نشان صحت یاب ہونے کے بعد بھی باقی رہے

زَرِّیں بال

سنہری پروں والا

زیر بُلْعُوم

حشرات کے حلق کے نیچے کا لوتھڑا

ضَرْبُ الْمَثَل بَنْنا

نہایت مشہور ہونا، کہاوت کی طرح شہرت پانا، زبان زدِ خاص و عام ہو جانا

زَرِ بالائی

وہ رقم جو تنخواہ کے علاوہ مِلے، رشوت

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

ضَرْبُ الْمَثَل بَن جانا

ضَرْبُ الْفَتْح

فتح کا نقارہ بجنا، (موسیقی) امیرخسرو کی ایجاد کردہ ایک تال کا نام

ضَرْبُ الْمَثَل ہونا

ضَرْبُ الْمَثَل ہو جانا

جادُو بولْنا

رک : جادو جاگنا .

ضَرْب لَگْنا

چوٹ لگنا، صدمہ پہنچنا، نقصان ہونا، ضرر ہونا

ضَرْب لَگانا

(تصوّف) ضربِ دینا

زیر و بالا

दे. ‘जेरोज़बर'।

زیر بالا کَرْنا

اُلٹ پُلٹ کرنا، تہ و بالا کرنا، درہم برہم کرنا

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

ضَرْبُ الْمَثَل

وہ قول یا جملہ جو مثال کے طور پر مشہور ہو، کہاوت

زَرْ بَل نَہ زور بَل

نہ روپیہ ہے اور نہ بدن میں طاقت ہے، ہر طرح سے کمزور ہے

زِیرو بَل٘ب

صفر طاقت کا بلب جو سب سے کم روشنی دیتا ہے

سِنْدھی جَرْبیل

سِیاہی مائل سُرخ چوہے کی نسل سے ایک چوہا جس کے بال دراز ہوتے ہیں ، لاط : Merione Shurrianae .

زَر بَل نَہ بانْہ بَل

نہ روپیہ ہے نہ ہاتھوں میں طاقت ہے

ضَرْبُ الْاَمْثال

وہ اقوال یا جملے جو مثال کے طور پر مشہور ہوں کہاوتیں

مَن جَرَّبَ المُجَرَّبَ حَلَّت بِہِ النَّدامَہ

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو شخص آزمائی ہوی بات کو آزماتا ہے اسے ندامت ہوتی ہے/شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے ۔

طائِرِ زَرِّیں بال

سنہرے پروں والا پرندہ، مراد : آفتاب

مَن جَرَّبَ المُجَرَّبَ صِلَّت بِہِ النَّدامَہ

jerbil کے لیے اردو الفاظ

jerbil

jerbil کے اردو معانی

  • کا متبا دل.

jerbil के उर्दू अर्थ

  • का मुतबादिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jerbil)

نام

ای-میل

تبصرہ

jerbil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone