تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر" کے متعقلہ نتائج

جَمْشیِد

سورج کی شعائیں، سورج کی روشنی

جَمْشِیدی

جمشید (رک) سے منسوب یا متعلق .

جادُو جَمْشید

جمشید کا جادو ، (مجازاً) نہایت حسین و جمیل .

ساغَرِ جَمْشید

رک : ساغرِ جم.

جامِ جَمشْید

ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

جامِ شَہادَت پِینا

شہادت کا مرتبہ پانا، شہید ہو جانا

جامِ شَہادَت

راہ خدا میں جان دینے کا مرتبہ، شہادت کا درجہ، کسی خاص مقصد میں موت کا اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر کے معانیدیکھیے

جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر

jekar horii aisan Thaakur, tekaraa jam kaa Darजेकर होरी ऐसन ठाकुर, तेकरा जम का डर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر کے اردو معانی

  • جس کا ایسا خدا ہو اسے موت کا ڈر (تسلی دینے کے لیے کہتے ہیں)

Urdu meaning of jekar horii aisan Thaakur, tekaraa jam kaa Dar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka a.isaa Khudaa ho use maut ka Dar (tasallii dene ke li.e kahte hai.n

जेकर होरी ऐसन ठाकुर, तेकरा जम का डर के हिंदी अर्थ

  • जिस का ऐसा ख़ुदा हो उसे मौत का डर (तसल्ली देने के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْشیِد

سورج کی شعائیں، سورج کی روشنی

جَمْشِیدی

جمشید (رک) سے منسوب یا متعلق .

جادُو جَمْشید

جمشید کا جادو ، (مجازاً) نہایت حسین و جمیل .

ساغَرِ جَمْشید

رک : ساغرِ جم.

جامِ جَمشْید

ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

جامِ شَہادَت پِینا

شہادت کا مرتبہ پانا، شہید ہو جانا

جامِ شَہادَت

راہ خدا میں جان دینے کا مرتبہ، شہادت کا درجہ، کسی خاص مقصد میں موت کا اعزاز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیکَر ہوری اَیسَن ٹھاکُر، تیکَرا جَم کا ڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone