تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْبَہ کے معانیدیکھیے
جَذْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ
- غصہ
- انسان کا فطری میلان جیسے خوشی غم، غصہ وغیرہ
- جنسی جوش، عیاشی کا میلان
شعر
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
English meaning of jazba
Noun, Masculine
- passion, sentiment, emotion, feeling
- attraction, pull
जज़्बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जोश
- भाव, भावना, भावना, मनोवृत्ति
- आवेग, मनोविकार
- उत्साहपरक भाव, कुछ कर गुज़रने का विचार, उमंग, जोश, हौसला, दिल का जोश, आकर्षण
- कुछ कर गुज़रने की तमन्ना, भावना
- चेतना, बोध
جَذْبَہ کے مترادفات
جَذْبَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْبَہ)
جَذْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔