تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْبَۂ شوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْبَۂ شوق کے معانیدیکھیے
جَذْبَۂ شوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شوق کا جذبہ، چاہت کی لگن، عشق کا شوق، کشش کا شوق
شعر
ابھی جذبۂ شوق کامل نہیں ہے
کہ بیگانۂ آرزو دل نہیں ہے
جذبۂ شوق کامیاب ہوا
آج مجھ سے انہیں حجاب ہوا
ترا جذبۂ شوق ہے بے حقیقت
ذرا پھر تو ارشاد فرمائیے گا
English meaning of jazba-e-shauq
Noun, Masculine
- the passion, fervor of ardor
जज़्बा-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ललक का उत्साह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْبَۂ شوق)
جَذْبَۂ شوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔