تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْبَۂ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْبَۂ دِل کے معانیدیکھیے
جَذْبَۂ دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ
شعر
عیاں تھے جذبۂ دل اور بیاں تھے سارے خیال
کوئی بھی پردہ نہ تھا جب کے تھے حجاب میں ہم
خدایا جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہے
کہ جتنا کھینچتا ہوں اور کھنچتا جائے ہے مجھ سے
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
English meaning of jazba-e-dil
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ardent desire, emotion, spirit of heart, tender feeling, excitement
- passion of the heart
जज़्बा-ए-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल की कशिश, हृदाकर्षण, दिली ख़्वाहिश, दिल का जोश-ओ-वलवला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْبَۂ دِل)
جَذْبَۂ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔