تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواز کے معانیدیکھیے
جَواز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شرعاً کسی بات کا جائز یا روا ہونا، (شرعی یا قانونی) اجازت یا اختیار
-
صحیح یا درست ہونا، ٹھیک ہونا
مثال - عقل مند آدمی اپنے ہر عمل کو صحیح ثابت کرنے کا جواز ڈھونڈ لیتا ہے
شعر
اذاں پہ قید نہیں بندش نماز نہیں
ہمارے پاس تو ہجرت کا بھی جواز نہیں
جواز کوئی اگر میری بندگی کا نہیں
میں پوچھتا ہوں تجھے کیا ملا خدا ہو کر
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
English meaning of javaaz
Noun, Masculine
- permission, lawfulness, validity, legality
-
toleration, justification
Example - Aqal-mand aadmi apne har amal ko sahi sabit karne ka javaz dhundh leta hai
जवाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धर्म के अनुसार जायज़ और सही होना या जाइज़ होना
-
पारपत्र, सही होना, ठीक होना, औचित्यपूर्ण
उदाहरण - अक़ल-मंद आदमी अपने हर अमल को सही साबित करने का जवाज़ ढूँढ लेता है
جَواز کے مترادفات
جَواز کے قافیہ الفاظ
جَواز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواز)
جَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔