تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواز سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواز سَفَر کے معانیدیکھیے
جَواز سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پروانۂ راہ داری، سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ
شعر
تو مجھے راہ میں کیا ملا
اک جواز سفر مل گیا
کہیں یہ حال کہ ہے فاصلہ جواز سفر
کہیں یہ حال تھکن فاصلوں کو روتی ہے
جواز کچھ بھی ہو اتنا تو سب ہی جانتے ہیں
سفر کے ساتھ جواز سفر بھی رکھنا ہے
English meaning of javaaz-e-safar
Noun, Masculine
- travel permit, passport
जवाज़-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यात्रा का प्रवेश पत्र, पासपोर्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواز سَفَر)
جَواز سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔