تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے

javaanii par kadhii bhii achchhii maa'luum hotii haiजवानी पर गधी भी अच्छी मा'लूम होती है

ضرب المثل

Roman

جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے کے اردو معانی

  • شباب یا ابھار کے زمانے میں ہر چیز بھلی معلوم ہوتی ہے.

Urdu meaning of javaanii par kadhii bhii achchhii maa'luum hotii hai

Roman

  • shabaab ya ubhaar ke zamaane me.n har chiiz bhalii maaluum hotii hai

English meaning of javaanii par kadhii bhii achchhii maa'luum hotii hai

  • everything appears interesting and alluring in youth

जवानी पर गधी भी अच्छी मा'लूम होती है के हिंदी अर्थ

  • शबाब या उभार के ज़माने में हर चीज़ भली मालूम होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانی پَر گَدْھی بھی اَچّھی مَعْلُوم ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone