تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواہِر" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواہِر کے معانیدیکھیے

جَواہِر

javaahirजवाहिर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: سزا

اشتقاق: جوهر

Roman

جَواہِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمرد، ان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں
  • (بطور واحد) جوہر کی جگہ
  • جوہر کی جمع (عموماً بمقابلہ عرض) نیز بطور واحد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ظواہر

ظاہری صورتیں، ظاہری کی جمع، بواطن کی ضد

شعر

Urdu meaning of javaahir

  • qiimtii patthar jin kii paa.nch kisme.n nihaayat aalaa samjhii jaatii hain, laal, almaas, yaaquut, niilam aur zamrud, un ke saath marvaariid, marjaan, aqiiq aur fiiroze ko shaamil karte hai.n
  • (bataur vaahid) jauhar kii jagah
  • jauhar kii jamaa (umuuman bamuqaablaa arz) niiz bataur vaahid

English meaning of javaahir

Noun, Masculine

  • jewels, gems, precious stones
  • essences, quintessence
  • gem stones

जवाहिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मूल्यवान पत्थर जिनके पाँच प्रकार अत्यधिक उत्तम समझी जाती हैंः लाल, अलमास, याक़ूत, नीलम और ज़मर्रुद, उनके साथ मर्वारीद, मर्जान, अक़ीक़ और फ़ीरोज़े को शामिल करते हैं
  • (एकवचन के रूप में) जौहर की जगह
  • जौहर का बहुवचन (सामान्यतः अर्ज़ की तुलना में) अथवा एकवचन के रूप में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone