تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوہَری تَوانائی" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہَری تَوانائی کے معانیدیکھیے

جَوہَری تَوانائی

jauharii-tavaanaa.iiजौहरी-तवानाई

وزن : 2121222

موضوعات: علوم

Roman

جَوہَری تَوانائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزی کو توڑنے سے پیدا ہوتی یے اس کو مرکزائی یاجوہری توانائی کہتے ہیں

Urdu meaning of jauharii-tavaanaa.ii

Roman

  • saa.iins) vo quvvat jo jauhar ke markzii ko to.Dne se paida hotii ye us ko mar kazaa.ii ya jauharii tavaanaa.ii kahte hai.n

English meaning of jauharii-tavaanaa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the energy released during nuclear fission or fusion, especially when used to generate electricity

जौहरी-तवानाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परमाणु विखंडन या संलयन के दौरान जारी ऊर्जा, विशेष रूप से जब बिजली उत्पन्न करने के लिए उपयोग की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوہَری تَوانائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوہَری تَوانائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone