تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوہر" کے متعقلہ نتائج

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

sonnet

چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.

سُنَّت جَماعَت

اہلِ سُنَّت والجماعت کے عقیدت کے پیرو.

سُنَّتُ الفِعْلی

(فقہ) سُنّت الفعلی : وہ کام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کیے .

سُنَّتُ اللہ

قانونِ الٰہی.

سُنَّت کَرْنا

ختنہ کرنا

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

سُنَّتُ الْقَولی

(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.

سُنَّۃُ الْاَوَّلِین

رک : سُنَّت اللہ.

سُنَّت اَدا کَرْنا

کسی طریق کو اپنانا ، پیروی کرنا ، اختیار کرنا.

سُنَّت و جَماعَت

حنفی یا سُنّی فقہ کے پیرو ؛ اہل سنّت والجماعت.

سُنَّتِ مُوَکِّدَہ

نماز کی وہ سنَتیں، جن کا ادا کرنا ضروری ہے اور ادا نہ کرنے پر مواخذہ ہوتا ہے

سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ

(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.

سُنَّت پَر عَمَل کَرنا

سُنَّتِ مُوسَوی

(فِقہ) حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا طریقہ.

سُنَّتِ نَب٘ویؐ

رک : سُنَّتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

سُنَّتِ آبا

سُنَّتِ دیرِینَہ

پُرانا طریقہ ، گِھسی پٹی رسم.

سُنَّتِ کَفایَہ

(فقہ) کسی عمل کا کافی ہونا ، فائدہ کا.

سُنَّتِ مَشْہُور

(فِقہ) طریقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؛ (کنایۃً) جانی پہنچانی چیز.

سُنَّتِ رَسُول

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقِ زندگی

سُنَّتی

(فقہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنَّت پر عمل کرنے والا

سُنَّتِ مُحَمَّدی

رک : سُنَّتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

سُنَّتِ اِلٰہی

سُنَّتِ پَیغَمْبَری

سُنَّتِ اِلٰہِیَّہ

(فِقہ) قانونِ فطرت.

سُنَّتِ مُسْتَحَبَہ

(فِقہ) پسند کِیا ہوا طریق.

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

سُنَّتُ التَّقْرِیری

(فقہ) وہ احکام جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبانی جاری فرمائے اور سامعین نے سُن کر ان پر عمل کِیا اور سینہ بسینہ راویوں نے بیان کیے.

sonant

صوتیات: صوتی اور جزو کلمہ کی شکل میں ۔.

sennit

تواریخ: ہیٹ یا تنکوں کی ٹوپی یا ہیٹ بننے کی پلیٹ دار بیت یا تیلیاں۔.

sennet

تواریخ: نفیر یا کسی پھونکنے والے ساز پر واحد صدا (دور ایلزبتھ کے ڈراموں کے اسٹیج کی ہدایات میں).

sinnet

جہاز رانی: آپس میں گندھے ہوئے رسّے یا طنابیں تین یا نو لڑوں میں۔.

sonneteer

تحقیراً: عموماً: سانیٹ نویس۔.

sonneting

چودہ مصرے کی ایک قسم کی نظم

طَلاقِ سُنَّت

(فقہ) رک : طلاق حسن.

جادَۂ سُنَّت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا دکھایا ہوا راستہ، سنت کا طریقہ

اَہْلِ سُنَّت

(لغوی) سنت والے لوگ

کِتاب و سُنَّت

قرآن پاک و احادیثِ نبوی، احکامِ قرآنی اور سُنّتِ رسولؐ، قرآن کے احکامات و حضورؐ کے ارشادات پر منبی راہِ عمل، شریعتِ اسلامی

سَنّاٹے

سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .

سَنّاٹا

تیزی، سختی، زور

سَنّاٹا پَڑْنا

ویرانہ پن ہونا ، سُنسان ہونا ، خاموشی چھانا.

سَنّاٹے کا

زور کا ، تیز ، تُند ؛ زنّاٹے کا.

سَنّاٹا گُزَرنا

حیرت ہونا

سَنّاٹا گُزَر جانا

دہشت سے چُپ ہو جانا ، حیرت زدہ ہونا ؛ گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا.

سَنّاٹے کی ہَوا

زنّاٹے کی ہوا ، آندھی ، جھکّڑ.

سَنّاٹوں میں

خوف و اندیشہ میں غم و فِکر میں .

سَنّاٹا آنا

غشی طاری ہونا.

سَنّاٹا کَرْنا

خاموشی طاری کرنا.

سَنّاٹا مارْنا

تیزی سے اُچھلنا ، چھلان٘گ لگانا.

سَنّاٹا چھانا

ہو کا عالم ہونا ، خاموشی طاری ہونا.

سَنّاٹا بِیتْنا

بالکل خاموش ہوجانا، گُم صُم ہو جانا

سَنّاٹا بَھرْنا

سنسناتے ہوئے تیزی سے اُڑنا یا نِکل جانا ، تیزی سے چلنا.

سَنّاٹا چھا جانا

ہو کا عالم ہونا ، خاموشی طاری ہونا.

سَنّاٹے میں

تیزی سے ، جلدی سے.

سَنّاٹا ہونا

خاموشی چھانا ، سکوت طاری ہونا.

سَنَّتی

سَنْتوں کا طریقۂ تسلیم ، سلام ، آداب ؛ عِزّت ، اِنکسار ، فروتنی ؛ آواز ؛ شور .

سَنّاٹے میں رَہ جانا

حیران رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

سُنّٹَا

(بول چال) سُنار کا بیٹا ، کلمۂ تحقیر .

sinanthropus

قدیم چینی بن مانس کا پتھرایا (متحجر) ڈھانچا ؛ اب Homo erectus کی اصطلاح رائج ہے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوہر کے معانیدیکھیے

جوہر

jauharजौहर

اصل: عربی

وزن : 22

جوہر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں)
  • شے کی اصل، خلاصہ، مادہ جو غیر مرکب ہو
  • عطر
  • (فلسفہ) عرض کی ضد، وہ چیز جو قائم بالذات اور غیر مرکب ہو
  • تلوار، فولاد یا آئینہ پر نظر آنے والے نقوش یا لہریں جو چمک کی وجہ سے نظر آتی ہیں
  • وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں
  • خاصیت، خصوصیت، خوبی
  • ہنر، کمال، لیاقت
  • (تصوف) جوہر اس کو کہتے ہیں کہ جو قایم بالذات ہو اور محتاج کسی محل کا نہ ہو، افراد اس کے پانچ ہیں ایک جسم جو قابل ابعاد ثلثہ یعنی طول و عرض و عمق ہو، دوسرا ہیولیٰ، تیسرا صور، چوتھا نفس ناطقہ، پانچواں عقل
  • (طنزاً) چالاکی، کارستانی
  • کسی عنصر کا وہ جزو آخر جس کی تقسیم پہلے ناممکن خیال کی جاتی تھی مگر اب تقسیم کر لیا گیا ہے جو الیکٹرون اور پروٹون پر مشتمل قرار دیا گیا ہے، ذرہ، ایٹم
  • بھید، راز، پردہ، حقیقت، جیسے جوہر کھلنا
  • خود کشی کی ایک رسم، راجپوتوں کا دستور تھا کہ جب وہ دشمنوں میں گھر جاتے اور بچنے کی کوئی امید نہ ہوتی تو پہلے اپنی عورتوں کو قتل کر ڈالتے یا عورتیں خود جل جاتیں اور اس کے بعد دشمنوں سے مقابلہ کرکے خود جان دیدیتے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of jauhar

Noun, Masculine

  • essence, matter, constituent, substance
  • jewel, gem
  • a preparation containing the active ingredient of a substance in concentrated form, extract
  • cunning, shiftiness
  • skill, dexterity, excellence, accomplishment, merit, virtue, knowledge
  • secret quality
  • sharpness (of a sword)
  • taking one's own life, committing suicide, fighting desperately to the death (an old ritual practised by Rajputs)
  • the smallest particle of a chemical element, atom
  • the streaks or wavy marks of a sword

जौहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुमूल्य पत्थर जैसे कि हीरा, याक़ूत अर्थात माणिक रत्न, लाल रत्न, ज़ुमुर्रुद अर्थात पन्ना नामक रत्न इत्यादि (अधिकतर अनुवाद में बोलते हैं)
  • वस्तु की वास्तविकता, सारांश अथवा सार, पदार्थ जो अयौगिक अथवा मिश्रित न हो
  • सुगंधित द्रव अथवा सेंट
  • (दर्शनशास्त्र) अर्ज़ का विलोम, वह वस्तु जो क़ाइम-बिज़्ज़ात और अमिश्रित अथवा अयौगिक हो

    विशेष - क़ाइम-बिज़्ज़ात= जिसका अस्तित्व बिना दूसरे के सहारे के हो, स्वतंत्र, अपने अस्तित्व के लिए दूसरों पर निर्भर न हो, भगवान

  • तलवार, फ़ौलाद अथवा इस्पात या दर्पण पर नज़र आने वाले चिह्न या तरंगें जो चमक के कारण नज़र आती हैं
  • वे लकीरें जो अच्छी लकड़ी में स्पष्ट होती हैं
  • विशेषता, गुण, अच्छाई
  • कला, कुशलता, योग्यता
  • (सूफ़ीवाद) जौहर उसको कहते हैं कि जो क़ाइम-बिज़्ज़ात हो और आश्रित किसी अवसर का न हो, भेद उसके पाँच हैं एक शरीर जो क़ाबिल-ए-अब'आद-ए-सल्सा अर्थात त्रि-आयामी अर्थात लंबा, चौड़ा और गहरा हो, दूसरा हय्यूला अर्थात छाया-आकृति या ढाँचा, तीसरा सूर, चौथा नफ़्स-ए-नातिक़ा, पाँचवा अक़्ल अर्थात बुद्धि

    विशेष - नफ़्स-ए-नातिक़ा= बोलने वाला अस्तित्व, रूह, मनुष्य आत्मा, मानव आत्मा - सूर= वह तुरही जो प्रलय के दिन हज़रत इस्राफ़ील फूकेंगे, नरसिंघा, तुरही, क़र्ना, बिगुल

  • (व्यंग्यात्मक) चालाकी, कारिस्तानी अर्थात परोक्ष रूप से या छिपकर की हुई कोई चालबाज़ी
  • किसी तत्व का वह अंतिम अंश जिसका विभाजन पहले असंभव विचार किया जाता था मगर अब विभाजित कर लिया गया है जो इलैक्ट्रॉन और प्रोटाॅन पर आधारित क़रार दिया गया है, कण, परमाणु
  • भेद, रहस्य, पर्दा, वास्तविकता, जैसे जौहर खुलना
  • आत्महत्या की एक परंपरा, राजपूतों का विधान था कि जब वे दुश्मनों में घिर जाते और बचने की कोई आशा न होती तो पहले अपनी स्त्रियों की हत्या कर डालते या स्त्रियाँ स्वयं जल जातीं और उसके बाद दुश्मनों से लड़ कर स्वयं जान दे देते

جوہر سے متعلق دلچسپ معلومات

جوہر انگریزی لفظوں Atom اورAtomic کے لئے’’جوہر‘‘ اور جوہری‘‘بنائے گئے جو بہت مناسب لفظ ہیں۔ کم ازکم تحریرکی حد تک انھیں ضرور استعمال میں رہناچاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone