تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوہر" کے متعقلہ نتائج

مُوجِب

باعث، سبب، وجہ

مُوجِب ہونا

کسی امر کی وجہ یا سبب ہونا

مُوجِبِ حَد

(فقہ) حد کا سبب ، مستوجب ِحد

مُوجِبِ قَبض

(تصوف) دل کا یادِ خدا کی طرف متوجہ نہ ہونے کا باعث ، دل کی گرفتگی کا سبب

مُجِیب

جواب دینے والا، قبول کرنےوالا

مَوجاب

موجِ آب کی تخفیف

مُوجِبِ شَر

شرارت اور فساد کا سبب

مُجاب

جواب دیا گیا، مقبول، مقبول کیا ہوا

مُوجِبِ اَوَّل

پہلا سبب ، اصل وجہ

مُوجِبِ اِیذا

تکلیف کا سبب یا وجہ

مُوجِبِ آزمائِش

جانچنے اور پرکھنے کا سبب یا وجہ

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُعجِب

مغرور، گھمنڈی، اترانے والا، خودپسند

مُوجِبِ غَفلَت

(تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب

مُذاب

پگھلا ہوا، گداختہ، گھُلا ہوا، مائع

مُوجِبِ کائِنات

کائنات کی تخلیق کا سبب ؛ مراد : انسان خصوصاً رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُذِیب

پگھلانے والا ، حل کرنے والا ، محلل ؛ (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے

مُوجِبِ اِفْتِخار

cause of pride

مُوجِبِ عُمُوم

عام سبب یا عام وجہ

مُوجِبِ حَسَنات

نیکی اور بھلائی کے اسباب

مُوجِبات

۱۔ موجب کی جمع ، ضروری باتیں ، اسباب ، وجوہات ، واجب باتیں ، واجب کام

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

مُوجِبَہ کُلِّیَہ

تمام اثبات ، جزو کی ضد

مُوجِباتِ رَحمَت

رحمت اور کرم کے اسباب

مُوجِباتِ تَرغِیب

ترغیب دلانے والے اسباب

مُجابُ الدَّعوات

وہ شخص جس کی دعائیں قبول کی گئی ہوں

مُجِیبُ الدَّعْوات

دعائیں قبول کرنے والا، دعاؤں کو قبول کرنے والا مراد: خدائے تعالیٰ

مُذَبذَبُ الرّائے

جو کوئی پکی رائے قائم نہ کر سکے ۔

مَوجِ بادِ شِمال

شمال کی سمت سے چلنے والی ہوا کاجھونکا ، بارش کی ہوا کی لہر

مَذبَح

ذبح کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں جانوروں کو ذبح کیا جائے، کمیلا، قربان گاہ، قصابہ

مَذابح

مذبح کی جمع

مُجَبِّر

(جبیریات) شکستہ ہڈی کو باندھنے والا ، ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والا ۔

مَذبُوح

ذبح کیا ہوا، حلال کیا ہوا

مَوج بَہاراں

بہار کے موسم کی ترنگ، سر خوشی کی فضا

مِیزاب

پرنالہ، کوٹھے کا پرنالہ، چھت کا پرنالہ، کسی عضو کی نالی یا جوف یا نشیب

مُذَبذَب کَرنا

تذبذب میں ڈالنا ، دبدھا میں ڈالنا ۔

مُو زَبانی

منہ زبانی ، بلا تحریر ، بے لکھے ، زبانی

مَوج بَلا

ڈبو دینے والی موج، بہت اونچی طوفانی لہر، خطرناک لہر

مُذابِ سُرخ

red wine

مَوجِ آب

پانی کی لہر، پانی کی موج، پانی کی افراط، پانی کا امنگ، پانی کا تلاطم

موزَہ بَند

امذ ۔ چمڑے کے تسموں کا موزہ (جو شاہ انگلستان رچرڈ اول نے تیسری صلیبی جنگ میں اپنے سرداروں کے گھٹنوں پر بندھوا دیے تھے تا کہ غیرممالک کے محاصرین سے تمیز کیے جاسکیں) نیز (شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کے زمانے میں) شریف ترین طبقے کا نشانِ خصوصی (انگ : Garter) ۔

مَوجی بَندَہ

آزاد طبع، دل کی خوشی کا تابع، اپنے دل کا بادشاہ، خوشی خواں، جو جی میں آئے وہ کر گزرنے والا

مُذِیبَہ

گلانے اور پگھلانے والی

مُجِیبِیَّت

جوابی فعل (انگ : Response) ۔

مَعْذُوب

جو عذاب میں مبتلا ہو ، مصیبت میں گرفتار ؛ تشدد کیا گیا ۔

مُزابَنَہ

تولے یا ناپے بغیر بیچنا (جو شرعاً ممنوع ہے) ۔

مُذَبذَب

وہ جسے ایک حال اور ایک جگہ پر قرار نہ ہو، وہ شخص جس کا ارادہ مصمم نہ ہو، شش و پنج میں مبتلا، متردد، غیر مستقل مزاج، ڈانوا ڈول

مَوجِ بَحر

سمندر کی لہر

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مَوج بورِیا

وہ خطوط اور نشانات جو بوریے یا چٹائی کی بناوٹ میں ہوتے ہیں، چٹائی یا بوری بچھانے سے بنی ہوئی لکیریں، چٹائی یا بوریا پر سونے سے جسم پر پڑنے والے کھردرے نشانات

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مُوذی بِیماری

جان لیوا مرض، خطرناک بیماری

مُعَذِّب

عذاب دینے والا ، مصیبت میں ڈالنے والا ، سزا دینے والا ۔

بَہ مُوجِب

(کس امر) کے مطابق، موافق، بہ تعمیل، بدستور، بمطابق، بموافق، حسب

بِساط بَمُوجِب

عمر استعداد یا حیثیت کے مطابق.

مِیزاب اَوَّلِین

(حیوانیات) جنینی رقبے کی اولین دھاری میں پیدا ہونے والی نالی (انگ : Primitive groove) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جوہر کے معانیدیکھیے

جوہر

jauharजौहर

اصل: عربی

وزن : 22

Roman

جوہر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں)
  • شے کی اصل، خلاصہ، مادہ جو غیر مرکب ہو
  • عطر
  • (فلسفہ) عرض کی ضد، وہ چیز جو قائم بالذات اور غیر مرکب ہو
  • تلوار، فولاد یا آئینہ پر نظر آنے والے نقوش یا لہریں جو چمک کی وجہ سے نظر آتی ہیں
  • وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں
  • خاصیت، خصوصیت، خوبی

    مثال لڑکیوں کا سب سے بڑا جوہر شرم و حیا ہے

  • ہنر، کمال، لیاقت
  • (تصوف) جوہر اس کو کہتے ہیں کہ جو قایم بالذات ہو اور محتاج کسی محل کا نہ ہو، افراد اس کے پانچ ہیں ایک جسم جو قابل ابعاد ثلثہ یعنی طول و عرض و عمق ہو، دوسرا ہیولیٰ، تیسرا صور، چوتھا نفس ناطقہ، پانچواں عقل
  • (طنزاً) چالاکی، کارستانی
  • کسی عنصر کا وہ جزو آخر جس کی تقسیم پہلے ناممکن خیال کی جاتی تھی مگر اب تقسیم کر لیا گیا ہے جو الیکٹرون اور پروٹون پر مشتمل قرار دیا گیا ہے، ذرہ، ایٹم
  • بھید، راز، پردہ، حقیقت، جیسے جوہر کھلنا
  • خود کشی کی ایک رسم، راجپوتوں کا دستور تھا کہ جب وہ دشمنوں میں گھر جاتے اور بچنے کی کوئی امید نہ ہوتی تو پہلے اپنی عورتوں کو قتل کر ڈالتے یا عورتیں خود جل جاتیں اور اس کے بعد دشمنوں سے مقابلہ کرکے خود جان دیدیتے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of jauhar

Roman

  • qiimtii patthar masalan hiiraa, yaaquut, laal, zamrud vaGaira (zyaadaa tarjuma me.n bolte hai.n
  • shaiy kii asal, Khulaasaa, maadda jo Gair murkkab ho
  • itar
  • (falasfaa) arz kii zid, vo chiiz jo qaayam bilzaat aur Gair murkkab ho
  • talvaar, faulaad ya aa.iina par nazar aane vaale nuquush ya lahre.n jo chamak kii vajah se nazar aatii hai.n
  • vo lakiire.n jo achchhii lakk.Dii me.n numaayaa.n hotii hai.n
  • Khaasiiyat, Khusuusiiyat, Khuubii
  • hunar, kamaal, liyaaqat
  • (tasavvuf) jauhar us ko kahte hai.n ki jo qaayam bilzaat ho aur muhtaaj kisii mahl ka na ho, afraad is ke paa.nch hai.n ek jism jo kaabil abaad salsaa yaanii tuul-o-arz-o-umuq ho, duusraa hayuulaa, tiisraa svar, chauthaa nafas-e-naatiqa, paanchvaa.n aqal
  • (tanzan) chaalaakii, kaarastaanii
  • kisii ansar ka vo juzu aaKhir jis kii taqsiim pahle naamumkin Khyaal kii jaatii thii magar ab taqsiim kar liyaa gayaa hai jo ilaikTraunik aur proTon par mushtamil qaraar diyaa gayaa hai, zarraa, a.iTam
  • bhed, raaz, parda, haqiiqat, jaise jauhar khulnaa
  • Khudakushii kii ek rasm, raajpuuto.n ka dastuur tha ki jab vo dushmno.n me.n ghar jaate aur bachne kii ko.ii ummiid na hotii to pahle apnii aurto.n ko qatal kar Daalte ya aurte.n Khud jal jaatii.n aur is ke baad dushmno.n se muqaabala karke Khud jaan dediite

English meaning of jauhar

Noun, Masculine

  • essence, matter, constituent, substance
  • jewel, gem
  • a preparation containing the active ingredient of a substance in concentrated form, extract
  • cunning, shiftiness
  • skill, dexterity, excellence, accomplishment, merit, virtue, knowledge
  • secret quality

    Example Ladkiyon ka sabse bada jauhar sharm-o-haya hai

  • sharpness (of a sword)
  • taking one's own life, committing suicide, fighting desperately to the death (an old ritual practised by Rajputs)
  • the smallest particle of a chemical element, atom
  • the streaks or wavy marks of a sword

जौहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुमूल्य पत्थर जैसे कि हीरा, याक़ूत अर्थात माणिक रत्न, लाल रत्न, ज़ुमुर्रुद अर्थात पन्ना नामक रत्न इत्यादि (अधिकतर अनुवाद में बोलते हैं)
  • वस्तु की वास्तविकता, सारांश अथवा सार, पदार्थ जो अयौगिक अथवा मिश्रित न हो
  • सुगंधित द्रव अथवा सेंट
  • (दर्शनशास्त्र) अर्ज़ का विलोम, वह वस्तु जो क़ाइम-बिज़्ज़ात और अमिश्रित अथवा अयौगिक हो

    विशेष क़ाइम-बिज़्ज़ात= जिसका अस्तित्व बिना दूसरे के सहारे के हो, स्वतंत्र, अपने अस्तित्व के लिए दूसरों पर निर्भर न हो, भगवान

  • तलवार, फ़ौलाद अथवा इस्पात या दर्पण पर नज़र आने वाले चिह्न या तरंगें जो चमक के कारण नज़र आती हैं
  • वे लकीरें जो अच्छी लकड़ी में स्पष्ट होती हैं
  • विशेषता, गुण, अच्छाई

    उदाहरण लड़कियों का सबसे बड़ा जौहर शर्म-ओ-हया है

  • कला, कुशलता, योग्यता
  • (सूफ़ीवाद) जौहर उसको कहते हैं कि जो क़ाइम-बिज़्ज़ात हो और आश्रित किसी अवसर का न हो, भेद उसके पाँच हैं एक शरीर जो क़ाबिल-ए-अब'आद-ए-सल्सा अर्थात त्रि-आयामी अर्थात लंबा, चौड़ा और गहरा हो, दूसरा हय्यूला अर्थात छाया-आकृति या ढाँचा, तीसरा सूर, चौथा नफ़्स-ए-नातिक़ा, पाँचवा अक़्ल अर्थात बुद्धि

    विशेष नफ़्स-ए-नातिक़ा= बोलने वाला अस्तित्व, रूह, मनुष्य आत्मा, मानव आत्मा सूर= वह तुरही जो प्रलय के दिन हज़रत इस्राफ़ील फूकेंगे, नरसिंघा, तुरही, क़र्ना, बिगुल

  • (व्यंग्यात्मक) चालाकी, कारिस्तानी अर्थात परोक्ष रूप से या छिपकर की हुई कोई चालबाज़ी
  • किसी तत्व का वह अंतिम अंश जिसका विभाजन पहले असंभव विचार किया जाता था मगर अब विभाजित कर लिया गया है जो इलैक्ट्रॉन और प्रोटाॅन पर आधारित क़रार दिया गया है, कण, परमाणु
  • भेद, रहस्य, पर्दा, वास्तविकता, जैसे जौहर खुलना
  • आत्महत्या की एक परंपरा, राजपूतों का विधान था कि जब वे दुश्मनों में घिर जाते और बचने की कोई आशा न होती तो पहले अपनी स्त्रियों की हत्या कर डालते या स्त्रियाँ स्वयं जल जातीं और उसके बाद दुश्मनों से लड़ कर स्वयं जान दे देते

جوہر سے متعلق دلچسپ معلومات

جوہر انگریزی لفظوں Atom اورAtomic کے لئے’’جوہر‘‘ اور جوہری‘‘بنائے گئے جو بہت مناسب لفظ ہیں۔ کم ازکم تحریرکی حد تک انھیں ضرور استعمال میں رہناچاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوجِب

باعث، سبب، وجہ

مُوجِب ہونا

کسی امر کی وجہ یا سبب ہونا

مُوجِبِ حَد

(فقہ) حد کا سبب ، مستوجب ِحد

مُوجِبِ قَبض

(تصوف) دل کا یادِ خدا کی طرف متوجہ نہ ہونے کا باعث ، دل کی گرفتگی کا سبب

مُجِیب

جواب دینے والا، قبول کرنےوالا

مَوجاب

موجِ آب کی تخفیف

مُوجِبِ شَر

شرارت اور فساد کا سبب

مُجاب

جواب دیا گیا، مقبول، مقبول کیا ہوا

مُوجِبِ اَوَّل

پہلا سبب ، اصل وجہ

مُوجِبِ اِیذا

تکلیف کا سبب یا وجہ

مُوجِبِ آزمائِش

جانچنے اور پرکھنے کا سبب یا وجہ

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُعجِب

مغرور، گھمنڈی، اترانے والا، خودپسند

مُوجِبِ غَفلَت

(تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب

مُذاب

پگھلا ہوا، گداختہ، گھُلا ہوا، مائع

مُوجِبِ کائِنات

کائنات کی تخلیق کا سبب ؛ مراد : انسان خصوصاً رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُذِیب

پگھلانے والا ، حل کرنے والا ، محلل ؛ (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے

مُوجِبِ اِفْتِخار

cause of pride

مُوجِبِ عُمُوم

عام سبب یا عام وجہ

مُوجِبِ حَسَنات

نیکی اور بھلائی کے اسباب

مُوجِبات

۱۔ موجب کی جمع ، ضروری باتیں ، اسباب ، وجوہات ، واجب باتیں ، واجب کام

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

مُوجِبَہ کُلِّیَہ

تمام اثبات ، جزو کی ضد

مُوجِباتِ رَحمَت

رحمت اور کرم کے اسباب

مُوجِباتِ تَرغِیب

ترغیب دلانے والے اسباب

مُجابُ الدَّعوات

وہ شخص جس کی دعائیں قبول کی گئی ہوں

مُجِیبُ الدَّعْوات

دعائیں قبول کرنے والا، دعاؤں کو قبول کرنے والا مراد: خدائے تعالیٰ

مُذَبذَبُ الرّائے

جو کوئی پکی رائے قائم نہ کر سکے ۔

مَوجِ بادِ شِمال

شمال کی سمت سے چلنے والی ہوا کاجھونکا ، بارش کی ہوا کی لہر

مَذبَح

ذبح کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں جانوروں کو ذبح کیا جائے، کمیلا، قربان گاہ، قصابہ

مَذابح

مذبح کی جمع

مُجَبِّر

(جبیریات) شکستہ ہڈی کو باندھنے والا ، ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والا ۔

مَذبُوح

ذبح کیا ہوا، حلال کیا ہوا

مَوج بَہاراں

بہار کے موسم کی ترنگ، سر خوشی کی فضا

مِیزاب

پرنالہ، کوٹھے کا پرنالہ، چھت کا پرنالہ، کسی عضو کی نالی یا جوف یا نشیب

مُذَبذَب کَرنا

تذبذب میں ڈالنا ، دبدھا میں ڈالنا ۔

مُو زَبانی

منہ زبانی ، بلا تحریر ، بے لکھے ، زبانی

مَوج بَلا

ڈبو دینے والی موج، بہت اونچی طوفانی لہر، خطرناک لہر

مُذابِ سُرخ

red wine

مَوجِ آب

پانی کی لہر، پانی کی موج، پانی کی افراط، پانی کا امنگ، پانی کا تلاطم

موزَہ بَند

امذ ۔ چمڑے کے تسموں کا موزہ (جو شاہ انگلستان رچرڈ اول نے تیسری صلیبی جنگ میں اپنے سرداروں کے گھٹنوں پر بندھوا دیے تھے تا کہ غیرممالک کے محاصرین سے تمیز کیے جاسکیں) نیز (شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کے زمانے میں) شریف ترین طبقے کا نشانِ خصوصی (انگ : Garter) ۔

مَوجی بَندَہ

آزاد طبع، دل کی خوشی کا تابع، اپنے دل کا بادشاہ، خوشی خواں، جو جی میں آئے وہ کر گزرنے والا

مُذِیبَہ

گلانے اور پگھلانے والی

مُجِیبِیَّت

جوابی فعل (انگ : Response) ۔

مَعْذُوب

جو عذاب میں مبتلا ہو ، مصیبت میں گرفتار ؛ تشدد کیا گیا ۔

مُزابَنَہ

تولے یا ناپے بغیر بیچنا (جو شرعاً ممنوع ہے) ۔

مُذَبذَب

وہ جسے ایک حال اور ایک جگہ پر قرار نہ ہو، وہ شخص جس کا ارادہ مصمم نہ ہو، شش و پنج میں مبتلا، متردد، غیر مستقل مزاج، ڈانوا ڈول

مَوجِ بَحر

سمندر کی لہر

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مَوج بورِیا

وہ خطوط اور نشانات جو بوریے یا چٹائی کی بناوٹ میں ہوتے ہیں، چٹائی یا بوری بچھانے سے بنی ہوئی لکیریں، چٹائی یا بوریا پر سونے سے جسم پر پڑنے والے کھردرے نشانات

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مُوذی بِیماری

جان لیوا مرض، خطرناک بیماری

مُعَذِّب

عذاب دینے والا ، مصیبت میں ڈالنے والا ، سزا دینے والا ۔

بَہ مُوجِب

(کس امر) کے مطابق، موافق، بہ تعمیل، بدستور، بمطابق، بموافق، حسب

بِساط بَمُوجِب

عمر استعداد یا حیثیت کے مطابق.

مِیزاب اَوَّلِین

(حیوانیات) جنینی رقبے کی اولین دھاری میں پیدا ہونے والی نالی (انگ : Primitive groove) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone