تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوہر کے معانیدیکھیے
Roman
جوہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں)
- شے کی اصل، خلاصہ، مادہ جو غیر مرکب ہو
- عطر
- (فلسفہ) عرض کی ضد، وہ چیز جو قائم بالذات اور غیر مرکب ہو
- تلوار، فولاد یا آئینہ پر نظر آنے والے نقوش یا لہریں جو چمک کی وجہ سے نظر آتی ہیں
- وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں
-
خاصیت، خصوصیت، خوبی
مثال • لڑکیوں کا سب سے بڑا جوہر شرم و حیا ہے
- ہنر، کمال، لیاقت
- (تصوف) جوہر اس کو کہتے ہیں کہ جو قایم بالذات ہو اور محتاج کسی محل کا نہ ہو، افراد اس کے پانچ ہیں ایک جسم جو قابل ابعاد ثلثہ یعنی طول و عرض و عمق ہو، دوسرا ہیولیٰ، تیسرا صور، چوتھا نفس ناطقہ، پانچواں عقل
- (طنزاً) چالاکی، کارستانی
- کسی عنصر کا وہ جزو آخر جس کی تقسیم پہلے ناممکن خیال کی جاتی تھی مگر اب تقسیم کر لیا گیا ہے جو الیکٹرون اور پروٹون پر مشتمل قرار دیا گیا ہے، ذرہ، ایٹم
- بھید، راز، پردہ، حقیقت، جیسے جوہر کھلنا
- خود کشی کی ایک رسم، راجپوتوں کا دستور تھا کہ جب وہ دشمنوں میں گھر جاتے اور بچنے کی کوئی امید نہ ہوتی تو پہلے اپنی عورتوں کو قتل کر ڈالتے یا عورتیں خود جل جاتیں اور اس کے بعد دشمنوں سے مقابلہ کرکے خود جان دیدیتے
وضاحتی ویڈیو
شعر
درد الفت زندگی کے واسطے اکسیر ہے
خاک کے پتلے اسی جوہر سے انساں ہو گئے
ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا
وہی شاگرد ہیں جو خدمت استاد کرتے ہیں
دھو کے تو میرا لہو اپنے ہنر کو نہ چھپا
کہ یہ سرخی تری شمشیر کا جوہر ہی تو ہے
Urdu meaning of jauhar
- qiimtii patthar masalan hiiraa, yaaquut, laal, zamrud vaGaira (zyaadaa tarjuma me.n bolte hai.n
- shaiy kii asal, Khulaasaa, maadda jo Gair murkkab ho
- itar
- (falasfaa) arz kii zid, vo chiiz jo qaayam bilzaat aur Gair murkkab ho
- talvaar, faulaad ya aa.iina par nazar aane vaale nuquush ya lahre.n jo chamak kii vajah se nazar aatii hai.n
- vo lakiire.n jo achchhii lakk.Dii me.n numaayaa.n hotii hai.n
- Khaasiiyat, Khusuusiiyat, Khuubii
- hunar, kamaal, liyaaqat
- (tasavvuf) jauhar us ko kahte hai.n ki jo qaayam bilzaat ho aur muhtaaj kisii mahl ka na ho, afraad is ke paa.nch hai.n ek jism jo kaabil abaad salsaa yaanii tuul-o-arz-o-umuq ho, duusraa hayuulaa, tiisraa svar, chauthaa nafas-e-naatiqa, paanchvaa.n aqal
- (tanzan) chaalaakii, kaarastaanii
- kisii ansar ka vo juzu aaKhir jis kii taqsiim pahle naamumkin Khyaal kii jaatii thii magar ab taqsiim kar liyaa gayaa hai jo ilaikTraunik aur proTon par mushtamil qaraar diyaa gayaa hai, zarraa, a.iTam
- bhed, raaz, parda, haqiiqat, jaise jauhar khulnaa
- Khudakushii kii ek rasm, raajpuuto.n ka dastuur tha ki jab vo dushmno.n me.n ghar jaate aur bachne kii ko.ii ummiid na hotii to pahle apnii aurto.n ko qatal kar Daalte ya aurte.n Khud jal jaatii.n aur is ke baad dushmno.n se muqaabala karke Khud jaan dediite
English meaning of jauhar
Noun, Masculine
- essence, matter, constituent, substance
- jewel, gem
- a preparation containing the active ingredient of a substance in concentrated form, extract
- cunning, shiftiness
- skill, dexterity, excellence, accomplishment, merit, virtue, knowledge
-
secret quality
Example • Ladkiyon ka sabse bada jauhar sharm-o-haya hai
- sharpness (of a sword)
- taking one's own life, committing suicide, fighting desperately to the death (an old ritual practised by Rajputs)
- the smallest particle of a chemical element, atom
- the streaks or wavy marks of a sword
जौहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुमूल्य पत्थर जैसे कि हीरा, याक़ूत अर्थात माणिक रत्न, लाल रत्न, ज़ुमुर्रुद अर्थात पन्ना नामक रत्न इत्यादि (अधिकतर अनुवाद में बोलते हैं)
- वस्तु की वास्तविकता, सारांश अथवा सार, पदार्थ जो अयौगिक अथवा मिश्रित न हो
- सुगंधित द्रव अथवा सेंट
-
(दर्शनशास्त्र) अर्ज़ का विलोम, वह वस्तु जो क़ाइम-बिज़्ज़ात और अमिश्रित अथवा अयौगिक हो
विशेष • क़ाइम-बिज़्ज़ात= जिसका अस्तित्व बिना दूसरे के सहारे के हो, स्वतंत्र, अपने अस्तित्व के लिए दूसरों पर निर्भर न हो, भगवान
- तलवार, फ़ौलाद अथवा इस्पात या दर्पण पर नज़र आने वाले चिह्न या तरंगें जो चमक के कारण नज़र आती हैं
- वे लकीरें जो अच्छी लकड़ी में स्पष्ट होती हैं
-
विशेषता, गुण, अच्छाई
उदाहरण • लड़कियों का सबसे बड़ा जौहर शर्म-ओ-हया है
- कला, कुशलता, योग्यता
-
(सूफ़ीवाद) जौहर उसको कहते हैं कि जो क़ाइम-बिज़्ज़ात हो और आश्रित किसी अवसर का न हो, भेद उसके पाँच हैं एक शरीर जो क़ाबिल-ए-अब'आद-ए-सल्सा अर्थात त्रि-आयामी अर्थात लंबा, चौड़ा और गहरा हो, दूसरा हय्यूला अर्थात छाया-आकृति या ढाँचा, तीसरा सूर, चौथा नफ़्स-ए-नातिक़ा, पाँचवा अक़्ल अर्थात बुद्धि
विशेष • नफ़्स-ए-नातिक़ा= बोलने वाला अस्तित्व, रूह, मनुष्य आत्मा, मानव आत्मा • सूर= वह तुरही जो प्रलय के दिन हज़रत इस्राफ़ील फूकेंगे, नरसिंघा, तुरही, क़र्ना, बिगुल
- (व्यंग्यात्मक) चालाकी, कारिस्तानी अर्थात परोक्ष रूप से या छिपकर की हुई कोई चालबाज़ी
- किसी तत्व का वह अंतिम अंश जिसका विभाजन पहले असंभव विचार किया जाता था मगर अब विभाजित कर लिया गया है जो इलैक्ट्रॉन और प्रोटाॅन पर आधारित क़रार दिया गया है, कण, परमाणु
- भेद, रहस्य, पर्दा, वास्तविकता, जैसे जौहर खुलना
- आत्महत्या की एक परंपरा, राजपूतों का विधान था कि जब वे दुश्मनों में घिर जाते और बचने की कोई आशा न होती तो पहले अपनी स्त्रियों की हत्या कर डालते या स्त्रियाँ स्वयं जल जातीं और उसके बाद दुश्मनों से लड़ कर स्वयं जान दे देते
جوہر سے متعلق محاورے
جوہر سے متعلق کہاوتیں
جوہر کے قافیہ الفاظ
جوہر سے متعلق دلچسپ معلومات
جوہر انگریزی لفظوں Atom اورAtomic کے لئے’’جوہر‘‘ اور جوہری‘‘بنائے گئے جو بہت مناسب لفظ ہیں۔ کم ازکم تحریرکی حد تک انھیں ضرور استعمال میں رہناچاہئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرارَت زا
تپش پیدا کرنے والا ، (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) خارج ہو ، انگ : Exothermic .
حَرارَت گِیر
(کیمیا) مادّے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) جذب ہو ، انگ : Endothermic
حَرارَت زا قِیمَت
(کیمیا) کسی این٘دھن کی ایک گرام کھیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی پے وہ اس کی حرارت زا قیمت کہلاتی ہے
حَرارَت پَیما
درجۂ حرارت معلوم کرنے کا آلہ (شیشے کی ایک نلی، جس میں پارہ وغیرہ بھرا ہوتا ہے) مقیاس الحرارت، تپش پیما، تھرما میٹر
حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی
وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے
حَرارَتِ غَرِیْبی
(طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)
حَرارَتِ غَریبَہ
(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)
حَرارَتِ مَخْفی
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو
حَرارَتِ تَبْخِیر
(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضفاے کے بغیر پھاب میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو.
حَرارَتِ مَخْصُوصَہ
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سیٹی گریڈ رک گرم کرنے کے لیے درکار ہو اس شے کی حرارت مخضوصہ کہلاتی ہے ، انگ : Specific Heat
حَرارَتی تَوانائی
(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy
حَرارَتی نَظَرِیَّہ
(طبیعیات) حرارت کا پُرانا نظریہ کہ حرارت ایک لطیف لچکدار سیّال ہے جو اجسام کے چھوٹے چھوٹے ذرّوں کی درمیانی جگہوں میں بھرا رہتا ہے.
حَرارَتی گُنْجائِش
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جس کسی جسم کو ایک درجہ سنتی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے. انگ : Thermal Capacity
مُوَلِّدُ الحَرارَت
حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)
مُعَدِّلُ الْحَرارَت
حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا ؛ (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے (Thermotactic) ۔
مُصَوِّرِ حَرارَت
(طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے ، اس حرارت کی لہر (Heat Wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے ، عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ ، اس میں انفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔
مِقیاسُ الحَرارَت
حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے، اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرمامیٹر
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fikr
फ़िक्र
.فِکْر
thought, consideration, reflection
[ Ye baat taslim ki jati hai ki gaur-o-fikr ka markaz hamara dimagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabiis
ख़बीस
.خَبِیث
wretch, vile
[ Khabees aadmi se achchhe bartav ki ummeed nahin ki ja sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naaqid
नाक़िद
.ناقِد
critic, fault-finder
[ Baaz naqid ye kahte hain ki daur-e-hazir (Modern Period) mein ghazal-goi ka daera mahdud ho gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaa.iq
शाइक़
.شائِق
desirous, fond, ardent, longing for
[ Jo saheb ki shaaeq aur kharidar is akhbar ke hoven apni darkhwasten rawana karen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saame'iin
सामे'ईन
.سامِعِین
audience, listeners
[ Mazahiya shaaeri sunte hi same'een hazrat ke qahqahe gunjne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaa'iz
वा'इज़
.واعِظ
preacher, homilist
[ Maulana Azad mujahid-e-azadi (Freedom Fighter) ke sath-sath ek achhe waaiz bhi the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laziiz
लज़ीज़
.لَذِیذ
delicious, tasty, savoury, tasteful, nice
[ Rukhsat ke waqt mezban unhen laziz khanon ka packet pesh karta hai ki agle roz itminan se nosh farmayen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habiib
हबीब
.حَبِیب
friend
[ Mushkil waqt mein aziz aur habib hi kaam aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aazim
'आज़िम
.عازِم
bound (for a place)
[ Jang khatm hone par yah Chatagang mein hathiyar dalne ke bajaye aazim-e-Barma huye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intihaa
इंतिहा
.اِنْتِہا
extremity, finish, end, close, termination
[ Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhai deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوہر)
جوہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔