تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوہرِ فَرد" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوہرِ فَرد کے معانیدیکھیے

جَوہرِ فَرد

jauhar-e-fardजौहर-ए-फ़र्द

اصل: عربی

وزن : 21221

موضوعات: فلفسہ

Roman

جَوہرِ فَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوہر یکتا، یکتائے زمانہ، بے مثل
  • (فلسفہ) مادے کا سب سے چھوٹا ٹکڑا، جوہر

Urdu meaning of jauhar-e-fard

Roman

  • jauhar yaktaa, yaktaa.e zamaana, bemisal
  • (falasfaa) maadde ka sab se chhoTaa Tuk.Daa, jauhar

English meaning of jauhar-e-fard

Noun, Masculine

  • unrivalled or unequalled (person or gem)
  • (Philosophy) indivisible atom

जौहर-ए-फ़र्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्व-भर में एक, सबसे अलग, अतुलनीय, बेमिसाल
  • (दर्शन) वह सूक्ष्मकण जिसके खंड न हो सकें, सूक्ष्म अंश, कणिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوہرِ فَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوہرِ فَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone