تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَری کے معانیدیکھیے
جَری کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- سورما، بہادر
-
دلیر، نڈر، جرات والا، بے باک، شجیح
مثال - بھگت سنگھ جتنا نڈر اور جری شخص کم ہی دکھائی دیتے ہیں
- ہمت والا
- بام مچھلی جس کو فارسی میں مار ماہی کہتے ہیں
- وبائی بیماری
- ایک مرض جو چوپایوں خصوصاً بیلوں کو ہوجاتا ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
کربلا کے جری جیالے لوگ
خود کو ان میں شمار کر دیکھو
منزلیں جن کی قدم بوسی پہ نازاں تھیں بہت
وہ جری قافلہ سالار کہاں کھو گئے ہیں
بس اتنے ہی جری تھے حریفان آفتاب
چمکی ذرا سی دھوپ تو کمروں میں آ گئے
English meaning of jarii
Adjective, Feminine
-
brave, valiant, courageous, bold, intrepid
Example - Bhagat Singh jitna nidar aur jari shakhs kam hi dikhayi dete hain
जरी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- वीर, शूर, दिलेर, निडर, बेबाक, सूरमा, बहादुर, हिम्मत वाला, उत्साही, साहसी, जवाँमदं, बुड्ढा
-
दिलेर, निडर, साहस वाला, बिना किसी बाधा या कठिनाई के बोलने वाला, शूर
उदाहरण - भगत सिंग जितने निडर और जरी शख़्स कम ही दिखाई देते हैं
- हिम्मत वाला
- बाम मछली जिसको फ़ारसी में सर्प मछली कहते हैं
- वबाई अर्थात संक्रामक रोग
- एक रोग जो चौपायों विशेषतः बैलों को हो जाता है
جَری کے قافیہ الفاظ
جَری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَری)
جَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔