تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنوائی" کے متعقلہ نتائج

دامَاد

بیٹی کا شوہر (بھتیجی، بھانجی، پوتی یا نواسی کے شوہر کو بھی حسب نسبت داماد ہی کہتے ہیں)، نیا دُولھا

دامادی

داماد سے متعلق، جیسے دامادی دولت

دَامَ دَوْلَتُہٗ

(دعائیہ کلمہ) آپ کا سایۂ عاطفت ہمیشہ رہے (بزرگوں کے القاب کے ساتھ مستعمل)

بھانج داماد

بھانْجی کا شوہر

شاہ داماد

بادشاہ کا داماد

خانَہ داماد

وہ شخص جو شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ سسرال میں بود وباش اختیار کرے، گھر داماد، گھر جمائی

نَو داماد

گَھر داماد

وہ داماد جو اپنی سسرال میں رہے، شوہر جو بیوی کے والدین کے گھر رہتا ہو، سسرال میں رہنے والا مرد

بَھتِیج داماد

بھتیجی کا شوہر

بَھنیج داماد

بھانْجی کا خاوند

عَرُوسِ ہَزار داماد

ہزار عاشقوں کی دلہن، ہرجائی معشوق

دِھی چھوڑ داماد پیارا

بیٹی کی نسبت داماد کی زیا دہ خاطر ہوتی ہے تاکہ ان کی بیٹی کو خوش رکھے

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد

جو شخص بڑے آدمی کے زیر سایہ ہو وہ بہت اکڑ کرتا ہے

گَھر داماد لینا

بیٹی کو اس شرط یا وعدے پر بیاہنا کہ اس کاشوہر بھی بیٹی کے گھر یعنی سسرال میں رہے گا ، داماد کو بیٹا بناکر گھر رکھنا.

گَھر داماد رَکھا

رک : گھر داماد لینا.

بَھسَکَّڑ کے داماد کو بھات ہی مِٹھائی

پیٹو آدمی کو جو کھانے کو ملے غنیمت ہے.

ڈائن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنوائی کے معانیدیکھیے

جَنوائی

ja.nvaa.iiजँवाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

جَنوائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹی کا شوہر، داماد
  • بغلی دشمن، آستین کا سان٘پ

English meaning of ja.nvaa.ii

Noun, Masculine

जँवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दामाद, जामाता, बेटी का पति
  • बग़ली दुश्मन, आसतीन का सांप

جَنوائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone