تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَّتُ الماویٰ" کے متعقلہ نتائج

مَلْجا

جائے پناہ، پناہ ملنے کی جگہ، پشت پناہ

مَلْجا ہونا

اصل یا بنیاد ہونا ، دار و مدار ہونا ۔

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَلْجائے خَلق

خلق کی پناہ گاہ ، تمام مخلوق کے لیے پشت پناہ ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مَلْجا تَمام اَنام

تمام جانداروں کی پناہ گاہ، تمام مخلوق کا پشت پناہ

مَلْجا و مَآبِ عالَم و عالَمِیاں

تمام عالمین اور مخلوقات کے لیے پشت پناہ

مَلاذا

رک : ملاذ ، جو خطاب کے لیے اور القاب کے طور پر خطوط وغیرہ میں مستعمل ہے ۔

مُلازا

رک : ملاحظہ ۔

مُلاذا

(عو) رک : ملاحظہ جو صحیح املا ہے ۔

مَل جی

لالہ صاحب، رائے صاحب، لالہ جی، ہندوؤں کو عزت سے بلانے کا کلمہ

مُلازَہ

(علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے ، کاگ ۔

مُعالَجَہ

علاج، دوا دارو

مَل جانا

ملا جانا ، مسلا جانا ۔

مُعالَجَہ کَرْنا

علاج کرنا، دکھ بیماری سے نجات کی تدبیر کرنا

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

نا قابِلِ مُعالِجَہ

عِلاج مُعَالِجَہ

طبّی علاج، دوا دارو، علاج اور تدبیریں، جو مرض کے لئے کی جائیں

فَوری مُعالَجَہ

رک : فوری امداد .

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

نَفسِ مُعالَجَہ

رک : معالجہء نفس ، امراض نفس کی تشخیص اور نفس کا علاج ، نفسیاتی علاج ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتُ الماویٰ کے معانیدیکھیے

جَنَّتُ الماویٰ

jannat-ul-maavaaजन्नत-उल-मावा

اصل: عربی

وزن : 21222

جَنَّتُ الماویٰ کے اردو معانی

مؤنث

  • ۔(ع۔ مسلمانوں کے رہنے کی جگہ بہشت) مونث۔ جنّت۔
  • جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے

जन्नत-उल-मावा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • सब ऊपर का स्वर्ग ।

جَنَّتُ الماویٰ سے متعلق دلچسپ معلومات

جنت الماویٰ اگرچہ’’ماویٰ‘‘ اب اردو میں سیدھے الف سے ’’ماوا‘‘ لکھاجاتا ہے، لیکن ’’جنت الماویٰ‘‘ ابھی الف مقصورہ ہی سے درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَّتُ الماویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَّتُ الماویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone