تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَّت نِشان" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّت نِشان کے معانیدیکھیے

جَنَّت نِشان

jannat-nishaanजन्नत-निशान

وزن : 22121

دیکھیے: جَنَّت نَصِیب

Roman

جَنَّت نِشان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جنت کی نشانی، جنت جیسا دلکش، جنت نظیر، جنت نصیب

شعر

Urdu meaning of jannat-nishaan

Roman

  • jannat kii nishaanii, jannat jaisaa dilkash, jannat naziir, jannat nasiib

English meaning of jannat-nishaan

Persian, Arabic - Adjective

  • sign of paradise, charming like paradise

जन्नत-निशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • स्वर्ग की निशानी, स्वर्ग जैसा सुंदर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَّت نِشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَّت نِشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone