تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنک" کے متعقلہ نتائج

جَنک

چینی بحری جہاز جس کا پین٘دا مسطح ہوتا ہے

جَنَک

پیدا کرنے والا، بجلی وغیرہ پیدا کرنے والا آلہ

جَنْکْشَن

وہ اسٹیشن جہاں مختلف سمتوں سے آنے والی ریل گاڑیوں کا میل ہوتا ہے.

جِنّْ کا سایَہ

جن کا اثر، جن کا خلل

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

جِن کا بیڑا اُن کا کھیڑا

جن کا کنبہ قبیلہ بڑا ہوگا انھیں کی عزت ہوگی اور حکم چلے گا

جِن کے بھاگ اُن کے سُہاگ

خوش نصیب لوگوں ہی کو آرام ملتا ہے

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

مَنگَل جَنَک

سعد ، مبارک ؛ بامراد ، اقبال مند ؛ فائدہ بخش ، مفید ؛ فیض رساں ، منگل کاری ؛ نیک فال

پَھل جَنَک

پھل سے لدا ہوا ، ثمر بار ، وافر ، بھرپور ، زرخیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنک کے معانیدیکھیے

جَنک

ja.nkजंक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

جَنک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چینی بحری جہاز جس کا پین٘دا مسطح ہوتا ہے

Urdu meaning of ja.nk

  • Roman
  • Urdu

  • chiinii bahrii jahaaz jis ka pendaa musattah hotaa hai

English meaning of ja.nk

Noun, Masculine

  • a flat-bottomed, Chinese three-masted boat, junk

जंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सपाट तल वाली तीन मस्तूल वाली चीनी नाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنک

چینی بحری جہاز جس کا پین٘دا مسطح ہوتا ہے

جَنَک

پیدا کرنے والا، بجلی وغیرہ پیدا کرنے والا آلہ

جَنْکْشَن

وہ اسٹیشن جہاں مختلف سمتوں سے آنے والی ریل گاڑیوں کا میل ہوتا ہے.

جِنّْ کا سایَہ

جن کا اثر، جن کا خلل

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

جِن کا بیڑا اُن کا کھیڑا

جن کا کنبہ قبیلہ بڑا ہوگا انھیں کی عزت ہوگی اور حکم چلے گا

جِن کے بھاگ اُن کے سُہاگ

خوش نصیب لوگوں ہی کو آرام ملتا ہے

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

مَنگَل جَنَک

سعد ، مبارک ؛ بامراد ، اقبال مند ؛ فائدہ بخش ، مفید ؛ فیض رساں ، منگل کاری ؛ نیک فال

پَھل جَنَک

پھل سے لدا ہوا ، ثمر بار ، وافر ، بھرپور ، زرخیز .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone