تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘گل صاف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جَن٘گل

وہ لمبا چوڑا میدان جہاں خود رو درخت گھاس اور جھاڑ جھنکار یا ریگستان ہو، صحرا، بن، بیابان

جَن٘گل تَری

وہ زمین جس میں جن٘گل ہو اور نمی بھی ہو

جَن٘گل جانا

(ہندو عوام) رفع حاجت کو جانا، پیخانے جانا

جَن٘گل خاصا

(پارچہ باقی) لٹھے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ صاف چکنے قسم کا کپڑا

جَن٘گل سَرْکاری

(قانون) بہت سے درختوں اور جھاڑیوں کا جن٘گل جو ایکٹ جن٘گلات کے موافق قرار پائے .

جَن٘گل صاف کَرْنا

(کاشت کاری) جھاڑیاں وغیرہ کاٹ کر زمین کو قابل کاشت بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘گل صاف کَرْنا کے معانیدیکھیے

جَن٘گل صاف کَرْنا

jangal saaf karnaaजंगल साफ़ करना

محاورہ

موضوعات: کاشتکاری

جَن٘گل صاف کَرْنا کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) جھاڑیاں وغیرہ کاٹ کر زمین کو قابل کاشت بنانا

जंगल साफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • (खेती या कृषि) झाड़ियाँ आदि काटकर भूमि को कृषि योग्य बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘گل صاف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘گل صاف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone