تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگل بُری" کے متعقلہ نتائج

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

عُمْرِ اَبَد

دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی

روزِ اَبَد

ہمیشگی کا دن ، یومِ آخرت

مَرگ اَبَد

تا اَبَد

ابد تک، ہمیشہ

شامِ اَبَد

وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں

اَزَل سے اَبَد تَک

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگل بُری کے معانیدیکھیے

جَنگل بُری

ja.ngal-buriiजंगल-बुरी

اصل: فارسی

وزن : 1212

جَنگل بُری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جن٘گل کو کاٹ کر کھیتی کے لیے صاف کرنا
  • وہ اراضی جو جن٘گل کاٹ کر کاشت کے لیے نکالی گئی ہو
  • لکڑی کاٹنے کا کام

English meaning of ja.ngal-burii

Noun, Feminine

  • the act of clearing woodlands

जंगल-बुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जंगल काटकर खेती के लिए साफ़ करना, वुडलैंड्स को साफ़ करने का कार्य, वह भूमि जो जंगल काट कर कृषि, खेती के लिए निकाली गई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگل بُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگل بُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone