تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنگِ زَرْگَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگِ زَرْگَری کے معانیدیکھیے
جَنگِ زَرْگَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مصنوعی لڑائی، دکھاوے کی لڑائی، دیکھنے والوں کو دھوکا دینے کے لیے (مصلحتاً) لڑائی
شعر
آنکھیں لڑیں تجھ سے میں ہوا قتل
ان ترکوں نے جنگ زرگری کی
زور پر ہے زہد کے پردے میں جنگ زر گری
شعبدہ بازی وہی ہے سادہ ایمانوں کے ساتھ
وفا جفا نے یہ کی جنگ زر گری ہم سے
وفا نے باتوں لگایا جفا نے لوٹ لیا
English meaning of ja.ng-e-zargarii
Noun, Feminine
- a goldsmith's quarrel', a collusive or sham dispute between two parties to defraud a third
जंग-ए-ज़रगरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झूठमूठ की केवल, दूसरों को दिखाने की लड़ाई, कूटयुद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنگِ زَرْگَری)
جَنگِ زَرْگَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔