تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنگ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگ بَنْدی کے معانیدیکھیے
جَنگ بَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
جنگ بندی ہونے کی حالت یا کیفیت، دو ملکوں کے درمیان صلح مصالحت کے لیے عارضی جنگ روکنے کے لیے کیا گیا معاہدہ
مثال - یہ جنگ بندی مشہور مشنری مائیکل اسکاٹ کی کوششوں سے عمل میں آئی
English meaning of ja.ng-bandii
Noun, Feminine
- an agreement between enemies or opponents to stop fighting or arguing for a certain time, ceasefire, truce
जंग-बंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
युद्धविराम, संघर्षविराम, शस्त्रविराम
उदाहरण - यह जंग-बंदी मशहूर मिशनरी माइकल स्काट की कोशिशों से अमल (व्यवहार) में आई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنگ بَنْدی)
جَنگ بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔