تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْدَر" کے متعقلہ نتائج

جَنْدَر

(آہنگری) بندوق کی نال میں پیچ (خار) کاٹنے کا ایک خاص قسم کا فولادی برما ، رک : جنتر

گُھلائی کا جَنْدَر

(کندلا کشی) سونے چاندی یا کندلے کا تار کھینچنے کا وہ چرخ یا دبلق جس میں سچّا اور دوسرے تیسرے درجے کا پتلا تار کھینچا جاتا ہے، لوٹن کا جندر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْدَر کے معانیدیکھیے

جَنْدَر

jandarजन्दर

وزن : 22

موضوعات: کندلاکشی آہنگری

جَنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آہنگری) بندوق کی نال میں پیچ (خار) کاٹنے کا ایک خاص قسم کا فولادی برما ، رک : جنتر
  • (کندلا کشی) سونے چاندی یا کندلے کے تار کھینچنے کا چرخہ یا دبلق کی قسم کا ہتھیار یا اوزار جو دو قسم کا ہوتا ہے پوٹا یعنی دبلق کا جندر اور گھلائی کا جندر جیسے لوٹن کا جندر بھی کہتے ہیں اور دوسرے تیسرے درجے کا پتلا تار کھینچا جاتا ہے، رک : جنتر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone