تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم لینا" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم لینا کے معانیدیکھیے

جَنَم لینا

janam lenaaजनम लेना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

جَنَم لینا کے اردو معانی

  • پیدا ہونا، وجود میں آنا
  • (ہندو) اپنی کرنی بھوگنے کے واسطے کسی اور قالب میں ظاہر ہونا

Urdu meaning of janam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • paida honaa, vajuud me.n aanaa
  • (hinduu) apnii karnii bhogne ke vaaste kisii aur qaalib me.n zaahir honaa

English meaning of janam lenaa

  • to be born, come into, existence
  • to transmigrate (a soul)
  • to become incarnate (as a deity)

जनम लेना के हिंदी अर्थ

  • पैदा होना, वजूद में आना
  • हिंदू मान्यताओं के अनुसार कर्मों के लिए दंडित किए जाने के लिए किसी घर या किसी अन्य रूप में पुनर्जन्म होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone