تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام" کے متعقلہ نتائج

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام

رک : جنم کے دکھیا نام الخ.

رام داتَہ

ایک بیج کا نام جس سے مالا تیار کرتے ہیں.

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ

کم ظرف تھوڑا احسان کرکے ہمیشہ طعنے دیا کرتا ہے

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف مضض ہونا.

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

رک: الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

ہارے کے ہَر نام

جب انسان نقصان اُٹھاتا ہے تو اُسے خدا یاد آتا ہے

اَلِف کے نام خُتَّک نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے (ہندو ارتھی کے ساتھ یہ جُملہ کہتے ہوئے چلتے ہیں).

دینے کے نام کُن٘ڈی بھی نَہِیں دیتے

بہت کنجوس ہیں.

رام رام سَت ہیں

خدا سچّا ہے (ہندو ارتھی کے ساتھ یہ جُملہ کہتے ہوئے چلتے ہیں).

رام ہی رام سَت ہے

رک : رام رام ست ہے .

رام رام ہونا

(ہندو) تعلق ہونا ، ربط رہنا ، واقفیت ہونا.

کِس جَنَم کے کالے تِل چابے ہیں

اب تک بال سفید نہیں ہوئے

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .

سَدا کے دُکھیا ، نام چَن٘گے خان

ناموزوں نام.

ہَرے رام

بھگوان کو پکارنے کا کلمہ ۔

رام کَہانی

داستان، طویل قصّہ، طُولانی سرگُزشت

رام ہَٹائی

(کاشت کاری) مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیمِ فصل.

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

رام دُہائی

خُدا کی قسم.

رام کَہانی کَہْنا

رک : رام کہانی سُنانا .

رام کَہانی سُنانا

سرگُزشت سُنانا ، بے کار باتیں کرنا .

بَوہْرَہ کی رام رام جَم کا سَنْدیسا

قرضخواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

بَوہْرا کی رام رام جَم کا سَنْدیسا

قرضخواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

رام کَہانی سُنْنا

رام کہانی سُنانا (رک) کا لازم .

گَن٘گا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

رام کَہانی بَیان کَرْنا

رک: رام کہانی سُنانا.

دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا

تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پر بھروسے سے بہتر و برتر ہے.

رام بان٘س

ہاتھی چن٘گھاڑ ؛ سزا کے طور پر دی جانے والی ایک مشقَّت.

سُورْداس جَنَم کے نَہیں اَنْدَھو

سُورداس اندھا پیدا نہیں ہوا تھا ، سب عجیب خلقی نہیں ہوتے کسبی اور حادثی بھی ہوتے ہیں .

جَنَم جَن٘مانا

پیدا کرنا؛ تخلیق کرنا، اگانا، رک : جنوانا

جَنَم پَتّْرہَ

رک : جنم پتر .

جَنَم پَٹَّہ

عمر بھر کا پٹا یا اقرار نامہ ، عمر پٹا، عمر بھر کا ٹھیکہ .

رام رَن٘گی

ایک خاص قسم کی شراب جس کا نام مغل شہنشاہ جہانگیر نے رکھا تھا

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

رام رَہْنا

فرمان٘بردار رہنا ، مُطیع رہنا ، مانوس ہونا.

رام ہونا

مُطیع ہونا، زیر فرمان ہونا، فرماں بردار ہونا، تابع ہونا، راہ پر آنا

رام سِین٘گھا

ایک بڑا سِین٘گ جس میں سے بہت اُون٘چی آواز نکلتی ہے.

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

بَڑا داتا ہے

بہت سخی ہے

بُھوک جَنَم کی ہُوک

خواہش زندگی بھر رہتی ہے، روٹی میسر نہ آنا زندگی کو ضرر پہن٘چاتا ہے

رام دوہائی

جِس کو داتا چاہے، اُسی کو مال دِلائے

دولت خدا کی دین ہے ، جسے چاہتا ہے اسے دلواتا ہے.

نام نِہادی

رک : نام نہاد ، جعلی ، مصنوعی ۔

نام بُردَہ

جس کا ذکر پہلے آ چکا ہو، مذکورہ بالا، مشارہ الیہ

نام دَہی

نام دینا ، موسوم کرنا ، نام مقرر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام کے معانیدیکھیے

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام

janam ke ma.ngtaa naam daataa raamजनम के मंगता नाम दाता राम

ضرب المثل

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام کے اردو معانی

  • رک : جنم کے دکھیا نام الخ.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जनम के मंगता नाम दाता राम के हिंदी अर्थ

  • रुक : जन्म के दुखिया नाम अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words