تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْم جَلا" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْم جَلا کے معانیدیکھیے

جَنْم جَلا

janam-jalaaजनम-जला

اصل: ہندی

وزن : 1212

جَنْم جَلا کے اردو معانی

صفت

  • پیدائشی کمبخت، منحوس
  • (ہمدردی کے اظہار کے موقع پر) بے چارہ، مصیبت زدہ، بد نصیب
  • بہت تھوڑا، ذراسا، جیسے: کیا جنم جلا سودا دیا ہے

English meaning of janam-jalaa

Adjective

जनम-जला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनहूस, अशुभ
  • ( सहानुभूति व्यक्त करने के अवसर पर) जन्मजात अभागा, दुर्भाग्यग्रस्त, दुर्भाग्यपूर्ण, भाग्यहीन, असहाय, परेशान
  • बहुत अल्प या थोड़ा, ज़रा सा, जैसे: क्या जन्मजला सौदा दिया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْم جَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْم جَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone