تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنابِ مَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنابِ مَن کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: تعظیماً
جَنابِ مَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- میرے جناب، میرے حضور (احتراماً)، میرے پیارے
شعر
تم ہی نے تو یہ درد دیا ہے جناب من
تم سے ہمارے درد کا درمان ہو چکا
یہ جی میں ہے کہ محبت کا باب لکھوں گی
جناب من کو میں عالی جناب لکھوں گی
یہ جو بھی ہو بہار نہیں ہے جناب من
کس وہم میں ہیں دیکھنے والے پڑے ہوئے
English meaning of janaab-e-man
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- my dear sir, respected sir, a formal way of addressing a person in speech or writing
जनाब-ए-मन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मेरे प्यारे, श्रीमान, मेरे हुज़ूर (सम्मान सूचक)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنابِ مَن)
جَنابِ مَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔