تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمالِیاتی حِس" کے متعقلہ نتائج

جَمالِیاتی

وہ علم جس میں حسین چیزوں کے پرکھنے کے اصول و اقدار سے بحث ہوتی ہے، حسن سناشی

جَمالِیاتی حِس

خوبصورتی کو پرکھنے کی صلاحیت و قوت

جَمالِیاتی سَمْعِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق سامعہ سے ہو (AestheticalAcoustics) ۔

جَمالِیاتی بَصَرِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق باصرہ سے ہو ، مناظر و مرایہ کا نظریہ (Aesthetical optics)۔

جَمالِیاتی ذَوْق

خوبصورت اشیا پر تصدیق کا عادتاً اطلاق، ذوق جمال

جَمالِیاتی عُضْوِیّات

فن جمالیات کے نظریے کا وہ حصہ جس کا تعلق لامسہ سے ہو (Aesthetical Physiology) ، سن٘گ تراشی کا نظریہ .

غَیر جَمالِیاتی

حسن اور فن کاری سے غیر متعلق ، جو حسن و جمال کے ادراک کی اہلیت نہ رکھتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمالِیاتی حِس کے معانیدیکھیے

جَمالِیاتی حِس

jamaaliyaatii-hisजमालियाती-हिस

وزن : 121222

جَمالِیاتی حِس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوبصورتی کو پرکھنے کی صلاحیت و قوت

English meaning of jamaaliyaatii-his

Noun, Feminine

  • aesthetic sense

जमालियाती-हिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सौंदर्य को परखने की योग्यता, क्षमता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمالِیاتی حِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمالِیاتی حِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone